Uncategorized – Pakistan Today

انسٹا گرام کا خودکار طور پر غائب ہونیوالی فوٹوز کیلئے نیا فیچر متعارف
انسٹا گرام کی جانب سے ایک نئی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹنس کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ یہ نئی ایپ اس وقت سپین اور اٹلی میں متعارف کرائی گئی ہے۔

اس ایپ میں صارفین ایسی تصاویر شیئر کر سکتے ہیں جو ایک بار دیکھے جانے کے بعد خودکار طور پر غائب ہو جاتی ہیں اور اگر آپ دیکھتے نہیں تو 24 گھنٹوں تک دستیاب رہتی ہیں۔اس ایپ میں آپ ایک کلک پر فوٹو کھینچ سکتے ہیں، مگر اسے ایڈٹ نہیں کیا جاسکے گا۔

ایپ میں فون گیلری میں موجود تصاویر کو اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور آپ کو ان ایپ کیمرے سے تصویر کھینچ کر شیئر کرنا ہوگی۔ان تصاویر میں ٹیکسٹ تو ایڈ کیا جاسکتا ہے، مگر مزید کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔

کمپنی کے مطابق انسٹا گرام کے برعکس انسٹنٹس کو حقیقی زندگی کی تصاویر شیئر کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے انسٹنٹس کی آزمائش انسٹا گرام کے اندر بھی ایک فیچر کے طور پر مخصوص خطوں میں کی جا رہی ہے۔

ایران امریکامذاکرات،ایرانی وزیرخارجہ کی آج رات اسلام آباد آمدمتوقع
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم کے ساتھ اہم رابطوں اور بات چیت کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم پہلے ہی اسلام آباد میں موجود ہے تاکہ ممکنہ مذاکراتی عمل کی تیاری مکمل کی جا سکے۔

اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا تھا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے رابطے کیے ہیں۔

ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی صورتحال، جنگ بندی اور امریکا ایران رابطوں سے متعلق سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسحاق ڈار نے گفتگو میں کہا کہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے فوری پیش رفت ضروری ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور زیر بحث آئے۔

آبنائےہرمزکی بندش سےتوانائی کےبعدعالمی غذائی نظام کوبھی خطرہ
ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے اثرات صرف تیل کی عالمی سپلائی تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس سے خوراکی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق دنیا کا تقریباً 20 فیصد تیل اسی اہم آبی گزرگاہ سے گزرتا ہے، تاہم اس کے ساتھ ساتھ کھاد (فِرٹیلائزر) کی بڑی مقدار بھی اسی راستے سے عالمی منڈیوں تک پہنچتی ہے، جو زرعی پیداوار کے لیے انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر یوریا کا ایک بڑا حصہ، جو فصلوں کی افزائش کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے، بھی اسی راستے سے منتقل ہوتا ہے، اور موجودہ کشیدگی کے باعث اس کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اگر کھاد کی سپلائی متاثر ہوتی ہے تو اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی، خوراک کی قیمتوں میں اضافہ اور بعض علاقوں میں غذائی قلت جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے بھی خبردار کیا ہے کہ صورتحال طویل ہونے کی صورت میں دنیا بھر میں مزید لاکھوں افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت عالمی توجہ زیادہ تر توانائی کی قیمتوں پر مرکوز ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اصل طویل مدتی اثر خوراک اور زرعی پیداوار پر پڑ سکتا ہے۔

ایک جہازتحویل میں لیاہے،جس میں مشکوک سامان ہےجوچین کی طرف سے تحفہ ہے،ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایک ایسا جہاز تحویل میں لیا ہے جس میں موجود سامان مشکوک نوعیت کا ہے اور یہ مبینہ طور پر چین کی جانب سے ’’تحفہ‘‘ کے طور پر بھیجا گیا تھا۔

ان کے مطابق اس معاملے پر انہیں حیرت ہوئی، تاہم چین کے ساتھ تعلقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک بہتر سمجھ بوجھ موجود ہے۔

ٹرمپ نے اپنے بیان میں دوبارہ کہا کہ جہاز میں موجود مواد’’اچھی نوعیت کا نہیں‘‘تھا اور یہ چین کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی صدر نے اشارہ دیا تھا کہ اگر چین کی جانب سے ایران کو ہتھیار فراہم کیے گئے تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ایم فل ،پی ایچ ڈی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ایم فل ،پی ایچ ڈی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا،ٹیسٹ پاس کرنے والےاعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کو ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں میں تعینات کیا جائے گا۔

ہائی سکولوں میں تعینات اساتذہ کو مراعات کے ساتھ اضافی الاونس بھی ملے گا۔پرائمری،مڈل سکولوں میں صرف پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی اساتذہ خدمات سرانجام دیں گے۔

پرائمری، مڈل سکولوں کی آوٹ سورسنگ کے باعث اساتذہ کو ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلی تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اساتذہ کے تجربہ سے فائدہ نہیں لیا جارہا تھا۔ پنجاب بھر میں ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی تعداد 1800 سے زائد ہے۔

ٹرمپ کئی روز سے جنگ بندی کی کوشش میں ہیں، ایرانی جنرل کا دعویٰ
ایرانی جنرل فدوی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی روز سے جنگ بندی کی کوششیں کر رہے ہیں۔

ایرانی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جنرل فدوی کا کہنا تھا کہ اگر دشمن نے جنگ جیتی ہوتی تو وہ دنیا کو ثالثی کے لیے اکٹھا نہ کرتا، ڈونلڈ ٹرمپ منگل سے جنگ بندی کے اعلان کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

جبکہ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ گیارہ دنوں میں امریکی فوج نے ایران کو تقریباً تباہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی بحریہ اور فضائیہ کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے، 58 جہاز تباہ کیے گئے اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی گئیں۔ ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا جنگ جیت چکا ہے لیکن مقصد پورا ہونے تک وہ ایران سے واپس نہیں جائے گا۔

سابق آسٹریلوی کپتان بوب سمپسن89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر کرکٹ آسٹریلیا اور دنیائے کرکٹ کی کئی اہم شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بوب سمپسن نے 1957 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا، اور ان کا کیریئر تقریباً دو دہائیوں پر محیط رہا۔ انہوں نے 62 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور بعد ازاں 39 ٹیسٹ میچز میں کپتانی کے فرائض انجام دیے۔

بوب سمپسن کو آسٹریلیا کرکٹ کی چار دہائیوں تک ایک بااثر شخصیت سمجھا جاتا رہا۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے 4,869 رنز بنائے، جن میں 10 سنچریاں اور 27 نصف سنچریاں شامل ہیں، جبکہ ان کی بہترین اننگز 311 رنز تھی۔اس کے علاوہ انہوں نے میدان میں 110 کیچز پکڑے اور 71 وکٹیں بھی حاصل کیں، جو ان کی ہمہ جہت صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔

ریٹائرمنٹ کے بعد بوب سمپسن نے 1986 سے 1996 تک آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی بطور ہیڈ کوچ رہنمائی کی اور اس عرصے میں آسٹریلیا کو عالمی کرکٹ میں ایک مضبوط قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نئی فلڈ ایڈوائزری جاری کردی۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج، راوی، چناب، جہلم اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال ہے۔ مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل 13 اگست سے شروع ہو گا۔

ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مزید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے اضافے کا خدشہ ہے۔

سویلینزکاملٹری ٹرائل: آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی بھی آسکتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
سویلینزکاملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا آپ وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی بھی آسکتا ہے۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔

وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث نےدلائل میں کہاکہ کسی فوجی کو کام سے روکنے یا اکسانے کا ٹرائل آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا، سپریم کورٹ ماضی میں قرار دے چکی کہ ریٹائرڈ اہلکار سویلینزہوتے ہیں۔

جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آپ کا سارا انحصار ایف بی علی کیس پر ہے، ایف بی علی کیس میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران دونوں ملوث تھے، موجودہ کیس میں کسی ملزم پر فوج کو کام سے روکنے یا اکسانے کا الزام ہے؟آرمی ایکٹ کے تحت تو جرم تب بنے گا جب کوئی اہلکار شکایت کرے یا ملوث ہو۔

وکیل خواجہ حارث نےکہاکہ فوج کا ڈسپلن جو بھی خراب کرے گا وہ فوجی عدالت میں جائے گا۔

جسٹس جمال مندوخیل نےکہاکہ کیا فوج کے قافلے پر حملہ کرنا بھی ڈسپلن خراب کرنا ہوگا؟

جسٹس مسرت ہلالی نےریمارکس دئیےکہ کسی فوجی کا چیک پوسٹ پر سویلین سے تنازعہ ہو تو کیا یہ بھی ڈسپلن خراب کرنا ہوگا؟

جسٹس جمال مندوخیل نےکہاکہ آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا آپ وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی بھی آسکتا ہے۔

ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی

وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کل بھی دلائل جاری رکھیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کا معاملہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع، اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو رہا ہے

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، قائد نواز شریف، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین بھی اجلاس میں شریک، آج کے اجلاس میں نواز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر نامزد کیا جائے گا۔

پارٹی کے سیبئر اراکین نواز شریف کا نام بطور قائم مقام صدر تجویز کرینگے اور دیگر اراکین اس کی تائید کرینگے،آج کے اجلاس میں جنرل کونسل کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کے اجلاس میں جنرل کونسل میں پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن کمیشن کے اراکین کی بھی نامزدگی کی جائے گی، آج کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق سی ای سی اور حتمی منظوری جنرل کونسل کے اجلاس میں دی جائے گی۔