پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

اس ویب سائٹ پرشائع ہونے والا کوئی بھی تجزیہ یا وی لاگ لکھنے والے کی ذاتی رائے اور مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے۔ اس سے اختلاف ممکن ہے۔ کوئی بھی اہم اور ٹھوس ردعمل شائع کرنا ادارے کی صوابدید ہے۔ ادارہ صحافتی اصولوں اور ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے، تاہم اظہار رائے کی آزادی کا اسے آئینی حق حاصل ہے۔