کاروبار
صارفین کیلئے اہم خبر،سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جولائی 10, 202540مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک ...پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں،محمداورنگزیب
جولائی 10, 202560وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بڑھتی آبادی ...معیشت کیلئےاچھی خبر،گزشتہ سال کےمقابلےمیں ترسیلات زرمیں اضافہ
جولائی 9, 202570ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،گزشتہ سال کےمقابلےمیں رواں سال ترسیلات زرمیں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔اسٹیٹ بینک نےتفصیلات جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری ...قیمت میں استحکام کیلئےحکومت کا5لاکھ ٹن چینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 8, 202580وفاقی کابینہ نے چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی ...امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا
جولائی 8, 202540امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتیونس پر25فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ انڈونیشیاپر32فیصدٹیرف عائدکیاجائےگا،بوسنیاپر30فیصداوربنگلہ دیش پر 35فیصدٹیرف عائدکیاگیا۔ امریکانےسربیاپر35فیصداورکمبوڈیاپر36فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ ...عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
جولائی 7, 202570اوپیک کی طرف سےپیداوارمیں اضافےکےاعلان پرعالمی منڈی میں خام تیل کی کےنرخ گرگئے۔ اوپیک نےیکم اگست سےپیداوارمیں یومیہ 5لاکھ48ہزاربیرل اضافےکا ...آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری،سرکاری افسرا ن کےاثاثےپبلک ہونگے
جولائی 5, 202570حکومت نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر ...عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 3, 202590عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کی طرف سےعالمی توانائی ایجنسی ...قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025120قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی گئی،اسلا مک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی کی ...قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 202590وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافےکےخدشےکےپیش نظر5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©