پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک کی کارکوٹکر،5افرادجاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کارکوٹکرکےنتیجےمیں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقےپہاڑپورمیں کاراورٹرک میں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادجان کی ...سیاحت کا سلسلہ : گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ
سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ، گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار ...پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی پر اہم پیشرفت
پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں بحالی پراہم پیشرفت،پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کے معاملے میں بڑی پیشرفت ...سانحہ سوات،پشاورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
پشاور ہائیکورٹ نے سانحہ سوات سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے ...خیبرپختونخوا حکومت کا 1500 سکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،خیبرپختونخوا حکومت نے 1500 سکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کرلیا،خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی شعبے میں ...ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ
قومی شاہراہوں پر سفرکرنیوالوں کیلئے اہم خبر،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا ...کوئٹہ:بارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
کوئٹہ ضلع بارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہربارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی ...شبلی فرازکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
سینیٹ میں قائدحزب اختلاف شبلی فرازکوسینے میں تکلیف کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز ...مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58 ویں برسی
تحریکِ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا دست و بازو رہنے والی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کو دنیا ...بیرسٹرسیف نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ردعمل دےدیا
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ پہلےپی ٹی آئی کامینڈیٹ چرایا،اب مخصوص نشستیں بانٹی جارہی ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف ...