تازہ ترین
26ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار
جولائی 15, 20252026اپوزیشن ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کےمطابق اپوزیشن نےحکومتی کمیٹی کی رکھی ...سانحہ سوات کےبعدکےپی حکومت کےاہم اقدامات کاآغاز
جولائی 15, 202520سانحہ سوات کےبعدخیبرپختونخواحکومت نےاہم اقدامات کاآغاز کردیاگیا۔ انسپکشن ٹیم نےتمام محکموں میں انکوائری وتادیبی کارروائیاں شروع کردیں۔ کےپی حکومت کےمطابق ...کےپی سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا
جولائی 15, 202540الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق خیبرپختونخواسےسینیٹ کی11خالی نشستوں پر پولنگ 21جولائی کوہوگی، سینیٹ ...وزیراعظم شہبازشریف نےکابینہ کااجلاس طلب کرلیا
جولائی 15, 202550وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔اہم فیصلےمتوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ...فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری
جولائی 14, 202560فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری ،صدرمملکت آصف علی زردای نےفرنٹیئرکانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025جاری کردیا۔ آرڈیننس کےمطابق ...مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کیلئےپھرخطوط ارسال
جولائی 14, 202560الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کےلئےپھرخطوط ارسال کردئیے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمیدنےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےپرنسپل سیکرٹری ...وزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نےبٹھایاہے، خدمت میرافرض ہے،مریم نواز
جولائی 14, 202550وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھےوزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نے بٹھایاہےتویہ طاقت میرےہاتھ میں ہے،عوامی خدمت میرافرض ہے۔ لاہورمیں پنجاب ...قانونی معاونت کادائرہ کار سپریم کورٹ تک وسعت دینےکافیصلہ
جولائی 14, 202550سپریم کورٹ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ قانونی معاونت کادائرہ کار سپریم کورٹ تک وسعت دینےکافیصلہ کرلیا گیاہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری ...وزیراعلیٰ گنڈاپورکیخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست،عدالت کاپولیس کونوٹس
جولائی 14, 202550وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پرعدالت نےپولیس کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عصمت اللہ ...بلدیاتی انتخابات کیس،عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا
جولائی 14, 202540بلدیاتی انتخابات کیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات نہ ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©