شوبز
کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا۔ چنددنوں سےسوشل میڈیاپراداکارہ کبریٰ خان کی ساتھی اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کی ...وینا ملک کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک کے نئے اور منفرد فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ وینا ملک ...بھارتی اداکارامان جیسوال ٹریفک حادثےمیں ہلاک
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کےنوجوان اداکارامان جیسوال ٹریفک حادثےمیں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق 23سالہ بھارتی ٹی وی اداکارامان جیسوال گزشتہ روزممبئی ...موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے
صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے۔ مرحوم کےانتقال پرشوبزانڈسٹری میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا ...سیف علی خان کےگھر ڈکیتی،اداکارمزاحمت پرزخمی،ہسپتال منتقل
بالی ووڈمیں چھوٹےنواب کےنام سےشہرت رکھنےوالےسیف علی خان کے گھر ڈکیتی کی کوشش کی گئی مزاحمت پراداکارپرچاقوسےحملہ،جس سےوہ زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ ...مجھےٹرول کیاجاتاہے،اسکرٹ پہن لی تو آپ اب استغفار نہیں کرسکتیں،ویناملک
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ویناملک نےکہاہےکہ میں ظاہر نہیں کرتی لیکن میرا اللہ سے کنکشن بہت مضبوط ہے، مجھے ٹرول کیا ...کترینہ کیف نےکس اداکارکواصلی تھپڑمارے،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نےفلم کی شوٹنگ کےدوران کس اداکارکواصلی تھپڑمارےاداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیاکودیےگئےایک انٹرویومیں اداکارہ کترینہ کیف ...کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورجوڑی کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔سوشل میڈیاپرنکاح کی ویڈیونےدھوم مچادی۔ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارگوہررشید نکاح ...کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی۔ اداکارہ کبریٰ خان اپنےقریبی دوست اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کرنےوالی ہیں جس ...ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ نےتصویرشیئرکردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی پیدائش ہوئی،اداکارہ نےبچےکی سوشل میڈیاپرتصویرشیئرکردی۔ اداکارہ ایمن سلیم نےاپنےچاہنےوالوں کوبیٹےکی پیدائش کےبارےمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ...