Day: اکتوبر 10، 2024
بالی ووڈکی سینئراداکارہ ریکھانےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
بالی ووڈکی بہترین اورورسٹائل اداکارہ ریکھانےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں۔ 10اکتوبر1954کوبھارتی شہرچنائےمیں پیداہونےوالی بھانوریکھاجنہوں نےبالی ووڈ میں اپنالوہامنوایا۔ ریکھانے1966میں چائلڈاسٹارکی حیثیت سےاپنےفلمی ...اکتوبر 10, 2024ملتان ٹیسٹ:چوتھےروزکاکھیل مکمل،انگلینڈکیخلاف پاکستان نے 152 رنز بنا لئے
ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں چوتھےدن کےاختتام تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6وکٹوں کےنقصان پر152رنزبنالئے۔ چوتھاروز: ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزانگلینڈٹیم نے3وکٹوں ...اکتوبر 10, 2024سونےکی قیمت میں پھرکمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ...اکتوبر 10, 2024ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ...اکتوبر 10, 2024پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا،آئی ...
نمائندہ آئی ایم ایف ایشتر پیریز نے کہا ہےکہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام کے تحت زرعی شعبے کو ...اکتوبر 10, 2024سمندری طوفان ملٹن امریکاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
سمندری طوفان ملٹن امریکاکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیابیشترپروازیں منسوخ کردی گئیں۔ سمندری طوفانا ملٹن امریکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکرانےسےلاکھوں لوگ متاثرہوگئے،ہزاروں ...اکتوبر 10, 2024پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزی سرمایہ کاری
سعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نےکہاہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آبادمیں بزنس ...اکتوبر 10, 2024وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنے کا معاہدے ختم ...اکتوبر 10, 2024معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا انتقال کرگئے
معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا86برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق چندروزقبل رتن ٹاٹاکوبلڈپریشرکم ہونےکی وجہ سےہسپتال منتقل کیاگیاتھاجہاں پراُن کی ...اکتوبر 10, 2024پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوبندکردی گئی
پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوکو مینٹنیس کےلئے بندکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاؤن کے لیے بند کیا ...اکتوبر 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©