Month: 2024 نومبر
9مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں خا رج،تحریری فیصلہ جاری
9مئی کے8مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانتیں مسترد کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔ لاہورانسداددہشتگردعدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نے6صفحات ...نومبر 30, 2024پی ٹی آئی احتجاج،گرفتارافرادکےہوشرباانکشافات
تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران گرفتار ہونے والے افراد نے ہوشر باانکشافات کردئیے۔ پولیس ذرائع کےمطابق اسلام آبادمیں احتجاج کےدوران پی ٹی آئی ...نومبر 30, 2024پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...نومبر 30, 2024انڈر19 ایشیاء کپ: پاکستان نےبھارت کودھول چٹادی
انڈر19 ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دےکرایونٹ کے پہلےمعرکہ میں سبقت حاصل کرلی۔ ...نومبر 30, 2024کیااداکارہ زینب رضاپرویزمشرف کی رشتےدارہیں؟
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ زینب رضاسابق ریٹائرڈجنرل پرویزمشرف کی رشتےدارہیں،اداکارہ کےوائرل انٹرویو نےتہلکہ مچادیا۔ حال ہی میں اداکارہ زینب رضانےایک نجی ٹی ...نومبر 30, 2024صارفین کیلئے بُری خبر،حکومت نےعوام پرگیس بم گرادیا
حکومت نےمہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایل پی جی گیس مزیدمہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اوگرانےسال کےآخری مہینےدسمبرکےلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے ...نومبر 30, 2024ٹرمپ انتظامیہ نےیوکرین کیلئے جنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش کردیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ نےیوکرین کےلئے جنگ کے خاتمے کامنصوبہ پیش کردیا۔ یوکرین کےلئےٹرمپ کےنمائندہ ایلچی کیتھ کیلوگ نےجنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش ...نومبر 30, 2024کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےمولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ 27ویں آئینی ترمیم کےحوالے ...نومبر 30, 2024انتشاراورتشددکی سیاست کی اجازت نہیں دی جائےگی،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ریاست نےفیصلہ کیاہےکہ کسی کو انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آبادمیں ...نومبر 30, 2024برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل منظور
برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل اکثریت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق شدیدبیمارافرادکوموت کانتخاب کرنےکےبل پربرطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی ،جس میں اراکین ...نومبر 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©