Author: Omer Zaheer
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرفردجرم عائد
دسمبر 5, 2024409مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت 60ملزمان پر فرد جرم عائدکردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی کوکمراہ عدالت ...مدارس رجسٹریشن بل:صدرنےاعتراض لگاکرواپس بھیج دیا
دسمبر 5, 202430صدرمملکت آصف علی زرداری نےمدارس رجسٹریشن بل پراعتراض لگاکرواپس بھیج دیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ صدرآصف علی زرداری نےچندروزقبل ہی مدارس رجسٹریشن بل کواعتراض لگاکرواپس بھیج دیاتھا،بل کی واپسی پرحکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانےپرغورکررہی ہےجوکہ آئندہ ہفتےبلائےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مدارس رجسٹریشن کا بل پیش کیے ...توشہ خانہ ٹوکیس:پیش نہ ہونےپربشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری جاری
دسمبر 5, 202430توشہ خانہ ٹوکیس میں پیش نہ ہونےپربانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیئےگئے۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے کی، بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔جبکہ بشریٰ بی بی آج ...بھارت:20اوورزمیں 349رنز، ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
دسمبر 5, 202400بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیاورلڈریکارڈقائم ،20اوورزمیں 37چھکوں کی مددسے349 پہاڑجتناسکوربناڈالا۔ سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا، اس میچ میں بروڈا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 349 رنز بنا ...لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 5, 202420لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیازلزلےکی وجہ سےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح سمیت کمالیہ شہر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلےسے خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال،چنیوٹ اورحافظ آباد میں بھی عمارتیں لرزاُٹھیں۔ زلزلہ پیما مرکز ...مارشل لاکامعاملہ:جنوبی کوریاکےآرمی چیف نےبڑاانکشاف کردیا
دسمبر 5, 202410مارشل لاکےمعاملےپرجنوبی کوریاکےآرمی چیف نےانکشاف کیاکہ صدر کے مارشل لا نافذ کرنے کے اعلان سے معمولی سا تعلق تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریاکےآرمی چیف پارک آن سو نے مارشل لا کی کوشش کے معاملےپر استعفیٰ دینے کی پیشکش کی ہے، پارک جنوبی کوریا کے مارشل لا ...قومی ائیرلائن کی نجکاری:سپریم کورٹ نےحکم واپس لےلیا
دسمبر 5, 202420قومی ائیرلائن کی نجکاری کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےحکم واپس لےلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے قومی ائیر لائن انتظامیہ کو نئے پروفیشنلز بھرتی ...انٹرنیٹ کی رفتارسلو:چیئرمین قائمہ کمیٹی کااظہاربرہمی
دسمبر 5, 202410انٹرنیٹ کی سست روی پرچیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر پلوشہ خان کابرہمی کااظہارکرتےہوئے کہنا تھا وزارت آئی ٹی جو بھی اقدام اٹھاتی ہے ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈال دیتی ہے۔سمجھ نہیں آتی ہمارے پاس وزارت آئی ٹی کیوں ہے؟ پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ...’پشپا2‘کی دھوم:فلم کی ایڈوانس بکنگ نےتمام ریکارڈتوڑدیئے
دسمبر 5, 202430بھارتی فلم ’پشپا2‘نےدھوم مچادی ، ایڈوانسڈ بکنگ میں 50 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔ 2021میں ریلیزہونےوالی فلم ’پشپا‘نےہرطرف دھوم مچادی تھی ،فلم کی کامیابی کےبعداسکے فلمسازوں نے اس کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا جس میں اللو ارجن نے 300 کروڑ روپےکا معاوضہ لیا ہے جس کے بارے ...ٹی ٹوئنٹی :زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان کابیٹنگ کافیصلہ
دسمبر 5, 202430ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان نےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے،پاکستانی شاہین زمباوے کرکٹ ٹیم کو وائیٹ واش کرنے کیلئے پرعزم ہیں،پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری میچ کھیلاجارہاہے۔ سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©