Day: اکتوبر 7، 2024
’سنگھم اگین‘کےٹریلرنےدھوم مچادی
بالی ووڈ اداکاراجےدیوگن کی فلم ’سنگھم اگین ‘کےدھواں دارٹریلرنےدھوم مچادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنےاکیشن سےپہچان رکھنےوالے اداکاراجےدیوگن ایک بارپھربالی ووڈ کی ...اکتوبر 7, 2024سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کےپہلے روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...اکتوبر 7, 2024ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکار
کاروباری ہفتے کےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ...اکتوبر 7, 2024فلسطینیوں کاخون رنگ لائےگا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے،نوازشریف
صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےکہاہےکہ فلسطینیوں کا خون رنگ لائے گا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے، اسلامی ممالک کو جمع ہوکر کوئی ...اکتوبر 7, 2024عبوری حکومت:افغانستان کوایک بارپھرعالمی دہشتگردی کا مرکز بننے سے روکے، ممتاززہرا
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نےکہاکہ ہےکہ عبوری حکومت، افغانستان کو ایک بار پھر عالمی دہشت گردی کا مرکز بننے سے روکے،پاکستان خطے ...اکتوبر 7, 2024احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
احتجاج کی قیادت کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی نااہلی کے لئے عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی ...اکتوبر 7, 2024کراچی دھماکہ:چین کاپاکستان سےمکمل تحقیقات کا مطالبہ
چین نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی ہلاکت کی مکمل تحیقیات اور حملہ آوروں ...اکتوبر 7, 2024سیکیورٹی خدشات:اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی عائد
سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرایک بارپھراڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پرپابندی عائدکردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اسلام آباد ...اکتوبر 7, 2024اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کامعاملہ:ریڈزون میں فوج کاگشت
دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصا ف کےاحتجاج کےپیش نظرسیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی جس کےبعداب حالات معمول پرآناشروع ہوگئے ہیں ...اکتوبر 7, 2024پاکستان ہمیشہ فلسطین کےموقف کی حمایت کرتارہےگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے موقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا۔ وزیر اعلیٰ ...اکتوبر 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©