Year: 2024
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
ملائیشین وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکےآج واپس اپنےوطن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت ...اکتوبر 4, 2024پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:انگلش کپتان کی پہلےمیچ میں شرکت مشکوک
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزمیں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ انگلینڈکی ٹیم تین ٹیسٹ میچزکی سیریزکےلئے دورہ پاکستان ...اکتوبر 4, 2024ہم سب کادشمن ایک ہے،اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنےکی ہے،ایران
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ہم سب کا دشمن ایک ہے اور اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کی ...اکتوبر 4, 2024وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے7اکتوبرکواسلام آبادمیں آل پارٹیزکانفرنس کااجلاس طلب کرلیاہےجس میں شرکت ...اکتوبر 4, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ امیرہویاغریب خواہشات توسب کی ہوتی ہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں سب ہی پریشان ہیں،ہرانسان ...اکتوبر 4, 2024شوبزانڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے،حرامانی
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ حرامانی نےکہاہےکہ شوبز انڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے۔ اداکارہ حرامانی نےحال ہی میں ایک پوڈ ...اکتوبر 4, 2024شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:بھارتی وزیرخارجہ پاکستان آئیں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔ 23ویں ایس سی اوسمٹ کااجلاس15سے16اکتوبرکوپاکستان میں منعقد ہورہا ...اکتوبر 4, 2024زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کےاعدادوشمارکےمطابق ...اکتوبر 4, 2024بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...اکتوبر 4, 2024جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی ...اکتوبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©