Day: جولائی 9، 2024
انٹربینک ڈالرسستا،اوپن مارکیٹ میں مہنگا
کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرسستاجبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر ...جولائی 9, 2024بجلی صارفین کیلئےبڑی خبر،حکومت کاسولرسسٹم دینےکااعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 500یونٹ تک خرچ کرنے والے 45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ...جولائی 9, 20249مئی واقعات میں شاہ محمودقریشی بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ جوڈیشل ...جولائی 9, 2024سمندری طوفان’’بیرل‘‘امریکی ساحل سےٹکراگیا،4افرادہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کےساحل سےسمندری طوفان’بیرل‘ٹکرانےسےنظام زندگی مفلوج ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان’’بیرل‘‘نےریاست ٹیکساس اورہیوسٹن میں تباہی مچادی۔سمندری طوفان ٹکراتےہی 120کلومیٹرفی گھنٹہ ...جولائی 9, 2024صدرمملکت نےالیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ۔ اس بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 ...جولائی 9, 2024لاہوربورڈنےمیٹرک کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا
لاہور بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نےمیٹرک کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا۔ لاہوربورڈسے 1 لاکھ 74 ہزار 5 سو 37 طلباوطالبات نے کامیابی حاصل ...جولائی 9, 2024ورلڈچیمپئن لیجینڈز،سیمی فائنل کی تاریخ سامنےآگئی
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجینڈزٹورنامنٹ کےسیمی فائنل کی تاریخ سامنےآگئی۔پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئیں۔ کرکٹ شائقین ہوجائےتیارقومی لیجینڈزکرکٹرنےسیمی ...جولائی 9, 2024سونےکی قیمت میں ردوبدل
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے کی کمی ...جولائی 9, 2024اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی رپورٹ جاری کردی
اسٹیٹ بینک کی جانب سےترسیلات زرکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب ...جولائی 9, 2024حکومت نےحساس ادارے کوکال ٹریس کرنےکی اجازت دیدی
وفاقی حکومت نےحساس ادارے کوکال ریکارڈاور ٹریس کرنےکی اجازت دےدی۔ اعلامیے کے مطابق سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی ...جولائی 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©