Day: اکتوبر 28، 2024
ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4پیسے کااضافہ ...اکتوبر 28, 2024چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کااعلامیہ جاری
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس کا اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ جسٹس منصور علی شاہ ...اکتوبر 28, 2024پاکستان،روس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے،چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل
چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکونےکہاہےکہ پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ سینیٹ اجلاس سےاظہارخیال کرتےہوئےچیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکوکاکہناتھاکہ شانداراستقبال پرپاکستان ...اکتوبر 28, 2024دورہ آسٹریلیااورزمبابوےکیلئے قومی ٹیم کااعلان کردیاگیا
قومی ٹیم کے سلیکٹرز کی جانب سے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلان ...اکتوبر 28, 2024صارفین کیلئے اچھی خبر،سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
صارفین کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی ...اکتوبر 28, 2024قومی ٹیم میں گروپ بندی،کپتان رضوان بول پڑے
وائٹ بال کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان بھی ٹیم میں گروپ بندی کےمعاملے پربول پڑے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےہمراہ ...اکتوبر 28, 2024چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس، منصور شاہ بذریعہ ...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں پہلافل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس میں جسٹس منصورعلی شاہ نے بذریعہ ویڈیولنک شرکت کی۔ ذرائع کےمطابق ...اکتوبر 28, 2024اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ آنیوالےگاہک کی قیمتی گاڑی چوری
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ پرآنےوالے گاہک کی قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو چند منٹ میں چوری ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ...اکتوبر 28, 2024عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ...اکتوبر 28, 2024عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے۔ اس بارگندم نہیں خریدی تومجھ پربہت تنقیدکی گئی۔ حافظ آبادمیں کسان ...اکتوبر 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©