• قومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس آج،ایجنڈےجاری

    3
    0
    قومی اسمبلی اورسینیٹ کےاجلاس آج ہوں گے،جن کےایجنڈےجاری کردئیے گئےہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل اور ججز ...
  • سموگ میں اضافہ،آج سے پرائمری تک سکول بندکرنےکافیصلہ

    4
    0
    آج سےسکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں ،سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں۔ پنجاب میں سموگ کے سائے مزید بڑھنے لگے،پرائمری کلاس تک کے بچوں کو سموگ سے بچانے کیلئے ایک ہفتے کیلئے چھٹیاں دیدی گئیں۔ چھٹیاں دینے کا فیصلہ فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر ...
  • آئی فون 17 پرومیکس کیسا ہو گا؟ تازہ ترین لیکس جاری

    6
    0
    آئی فون صارفین کی بے چینی بڑھ گئی۔معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کےآئی فون 16 کی لانچنگ کے بعد نئے ماڈل کی لیکس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ آئی فون کے صارفین ہمیشہ اگلے ماڈل کے منتظر رہتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ نئے ماڈلز کی لیکس صارفین کو ...
  • 26ویں آئینی ترمیم ،سپریم کورٹ میں چیلنج

    9
    0
    لاہورہائیکورٹ بارنے26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں صدر،چیئرمین سینیٹ،اسپیکر،وفاق، جوڈیشل کمیشن اورارکان اسمبلی کوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سپریم کورٹ 26ویں آئینی ترمیم غیرآئینی قراردے،سیکشن 7،9،10،12،13،14،16،17،21کوغیرآئینی قراردیاجائے،ترمیم کےسیکشنزکےتحت اقدامات غیرآئینی قرار دئیے جائیں ۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ درخواست زیرالتواہونےتک جوڈیشل کمیشن ودیگرکواقدامات سےروکاجائے۔
  • اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل

    8
    0
    اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کےلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل ہوگئی،جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی ہوگئی۔ ترجمان قومی اسمبلی کےمطابق جوڈیشل کمیشن 13ارکان پرمشتمل ہوگا،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب ،ن لیگ کےشیخ آفتاب جوڈیشل کمیشن کےلئے نامزد ،سینیٹ سےفاروق ایچ نائیک اورتحریک انصاف کےشبلی فرازکوبھی نامزدکیاگیا۔ ترجمان ...
  • تشددکی شکاراداکارہ نرگس نےشوہرکیخلاف مقدمہ درج کروادیا

    7
    0
    معروف اداکارہ نرگس نےاپنےشوہرماجدبشیرپرمقدمہ درج کر وادیا۔مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس پراُن کےشوہرماجدبشیرنےگزشتہ روز تشدد کیاتھاجس سےوہ انتہائی زخمی ہوگئی تھیں۔جس کااب مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں اداکارہ نرگس نے الزام عائد کیا کہ شوہر ...
  • ٹیکس ہدف میں ناکامی:شارٹ فال پوراکرنے کیلئے منی بجٹ کاامکان

    5
    0
    ٹیکس ہدف میں ناکامی کےباعث آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 5 سو ارب کا منی بجٹ آ سکتا ہے۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف)نے ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی، ٹیکس اہداف ...
  • کنگ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں

    6
    0
    بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہچان رکھنےوالےشاہ رخ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں عروج پانےوالےشاہ رخ خان 2نومبر 1965 کو بھارتی شہرنیو دہلی میں پیدا ہوئے،شاہ رخ کےمداح ہرسال ان کی سالگرہ بھرپوراندازمیں مناتےہیں،سالگرہ کومنانےکےلئے ہزاروں کی تعدادمیں ان کے مداح ’منت‘ ...
  • ریلیزکےپہلےروزہی سنگھم اگین نےبڑابزنس کرلیا

    4
    0
    بالی ووڈاداکار اجےدیوگن کی سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےروزہی باکس آفس پربڑابزنس کرلیا۔ بھارتی ڈائریکٹرروہت شیٹھی کی فلم سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےہی روزباکس آفس پر45کروڑ کابزنس کرلیا۔ خیال رہے کہ اجے دیوگن، کرینہ کپور، رنویر سنگھ، ٹائیگر شروف جیسی ملٹی اسٹارر کاسٹ’سنگھم اگین‘ کا کارتک آریان، دیویا بالن اور مادھوری ڈکشٹ پر مشتمل ...
  • وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون؟کملاہیرس ،ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ ،سروے

    4
    0
    امریکہ کی صدارت کی جنگ عروج پر،وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون ہوگا،ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کملاہیرس اورریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔ امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹے دار مقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔ ...