• امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا

    4
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتیونس پر25فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ انڈونیشیاپر32فیصدٹیرف عائدکیاجائےگا،بوسنیاپر30فیصداوربنگلہ دیش پر 35فیصدٹیرف عائدکیاگیا۔ امریکانےسربیاپر35فیصداورکمبوڈیاپر36فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ تھائی لینڈسے36 فیصد ٹیرف وصول کیاجائےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےیورپی یونین کو50فیصدٹیرف عائد کرنے کے لئے3ہفتےکی مہلت دےدی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکامخالف پالیسیوں کی وجہ سےبرکس ممالک ...
  • چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نےعہدےکاحلف اٹھالیا

    5
    0
    پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی تقریب حلف برداری گورنرہاؤس میں منعقد ہوئی،گورنرفیصل کریم کنڈی نے چیف جسٹس سےعہدےکاحلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی اوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسمیت پشاور ہائیکورٹ کے جج صاحبان، وکلاء اور دیگر معزز مہمانان نے شرکت ...
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم کااعلان کردیاگیا

    3
    0
    بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 15رکنی پاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا سلمان علی آغاقومی اسکواڈکےکپتان ہوں گے۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز20سے24جولائی تک کھیلی جائےگی جبکہ سیریزتین میچوں پرمشتمل ہوگی،سیریزکےتمام میچز شیرِ بنگال نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔سلمان علی آغا بنگلہ دیش کے ...
  • لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے

    8
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بادل برسنےسے نشیبی علاقےزیرآب آگئےجبکہ بارش کی وجہ سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ لاہور شہرمیں مال روڈ،جیل روڈ،مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک اورہربنس پورہ میں بادل برسےجبکہ گارڈن ٹاؤن،گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی اُدھرگڑھی شاہو،قذافی سٹیڈیم ،فیروزپورروڈ، کینال روڈ،ٹاؤن ...
  • بھارت پاکستان کی حکمتِ عملی کی بنیاد پرکامیابی کو تسلیم کرنے سےگریزاں ہے، فیلڈمارشل

    5
    0
    فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی دہائیوں پرمبنی حکمتِ عملی، مقامی صلاحیت اور مضبوط اداروں کی بنیاد پرکامیابی کو تسلیم کرنے سےگریزاں ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا ...
  • سانحہ سوات: زیادہ بارش سےدریائے سوات میں پانی کی سطح بلندہونےسےحادثہ ہوا،کمشنرمالاکنڈ

    5
    0
    کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے سانحہ سوات سے متعلق انکوائری رپورٹ کمیٹی کو جمع کرادی۔جس میں بتایاگیاکہ زیادہ بارش سےدریائے سوات میں خوازہ خیلہ کےمقام پر پانی کی سطح77 ہزار 782 کیوسک تک پہنچی،جوحادثےکاباعث بنی۔ ذرائع کےمطابق کمشنرمالاکنڈڈویژن عابدوزیرنےسانحہ سوات سےمتعلق قائم انکوائری کمیٹی کےسامنےپیش ہوکرتحریری رپورٹ جمع کرادی۔ انکوائری کمیٹی ...
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں: شہر قائد میں موسم کیسا رہے گا ؟

    5
    0
    ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں، کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔شہر قائد میں آج موسم گرم و مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 سے 40 کلو ...
  • میگا سولر پینل:شمسی توانائی کے حصول میں انقلابی پیشرفت

    2
    0
    شمسی توانائی کے حصول میں انقلابی پیشرفت ، رہائشی سائز کے میگا سولر پینل کا سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ،برطانیہ کی ایک سٹاٹ اپ کمپنی آکسفورڈ پی وی نے جدید جنریشن کے ٹینڈم سولر سیل متعارف کروادئیے۔ ٹینڈم سولر سیل پیروسکائٹ نامی کرشماتی ...
  • ٹک ٹاک نے انسٹاگرام طرز کے نئے زبردست فیچر کی آزمائش شروع کر دی

    6
    0
    ٹک ٹاکرز کے لیے اہم خبر، ٹک ٹاک نے انسٹاگرام طرز کے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیزی سے بدلاؤ آ رہا ہے، جہاں شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے انسٹاگرام کے مشہور فیچر براڈکاسٹ چینلز کی طرز پر ایک نیا ...
  • تھائی لینڈ کا پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑا اقدام: ای ویزا سسٹم متعارف

    6
    0
    تھائی لینڈ کا پاکستانی سیاحوں کے لیے بڑا اقدام، ای ویزا سسٹم کا اہتمام ، تھائی لینڈ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کے حصول کو آسان بناتے ہوئے ای ویزا سسٹم متعارف کرا دیا ، جو یکم جنوری 2025 سے باضابطہ طور پر فعال ہو چکا۔ تفصیلات کے مطابق ...