Author: Omer Zaheer
اللہ نے چاہا تو ایران جلد دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہوگا،سپریم لیڈر مجتبی ...
ستمبر 29, 2026130ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو پسماندگی کی جانب دھکیلنے کی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں، اور وہ وقت دور نہیں جب بحیرہ عرب بھی دشمن سے پاک ہوجائے گا۔ ڈیفنس ویک کی دوسری برسی کے موقع پر ...صوبے میں گورنر راج کی دھمکیاں سہیل آفریدی کا دوٹوک اعلان
ستمبر 29, 2026110وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ گورنر راج کی دھمکیوں کے باوجود وہ اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ امن و امان کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام، پولیس اور فوج نے امن کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں، ...عوام کیلئے ریلیف، حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ستمبر 29, 2026270حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر کی ...وزیر اعظم نے جماعت اسلامی کے مطالبات پر ورکنگ پلان طلب کرلیا
ستمبر 28, 2026180وزیراعظم شہبازشریف نے جماعت اسلامی کے مطالبات پر ورکنگ پلان طلب کرلیا،متعلقہ وزارتوں سے ورک پلان ملنے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر متعلقہ وزارتوں سے ورکنگ پلان کیلئے تجاویز مانگی گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی سے ...جناح ہاؤس حملہ کیس، حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
ستمبر 28, 2026230سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا، پراسیکیوٹر ...الزامات اور افواہوں پر تحریری وضاحت کا مطالبہ: محمد رضوان کا ایک بار پھرNCCIA سے ...
ستمبر 28, 2026240قومی کرکٹر محمد رضوان نے ایک بار پھر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں وہ اپنے خلاف الزامات اور عدم تعاون کی افواہوں پر تحریری وضاحت مانگیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان NCCIA کو ایک خط لکھیں گے جس میں ...احتجاج نہ ہوتا تو پیٹرول کی قیمت600 روپے ہوتی، نعیم الرحمان
ستمبر 28, 2026210امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ احتجاج نہ ہوتا تو اس وقت 500 یا 600 روپے فی لیٹر پیٹرول ملتا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج نہ ہوتا تو اس وقت پٹرول 500 سے ...خیبر پختونخوا حکومت اس حد پر نہ جائے کہ گورنر راج لگانا پڑے،فیصل کریم کنڈی
ستمبر 28, 2026210گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور دہشت گردی کے باعث جنازے اٹھ رہے ہیں، اس لیے صوبائی حکومت لانگ مارچ ملتوی کرکے امن و امان ...کراچی پیچھے تھر پارکر آگے ،ایم ڈی کیٹ کے حیران کن نتائج
ستمبر 28, 2026230ایم ڈی کیٹ نتائج: ٹاپ 20 میں کراچی کا کوئی طالب علم شامل نہیں، تھرپارکر کے طلبہ بازی لے گئے۔ ایم ڈی کیٹ میں ایم بی بی ایس کیلئے پاسنگ مارکس 180 میں سے 99 مقرر تھے۔ سندھ کے سرکاری و نجی میڈیکل کالجز اور جامعات میں داخلوں کیلئے منعقدہ ...جنگ بندی کی تجویز مسترد،تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
ستمبر 28, 2026180امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ایران کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.82 ڈالر یا 1.74 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









