Author: Omer Zaheer
گوگل نےصارفین کیلئے دلچسپ فیچرمتعارف کرادیا
ستمبر 28, 2026280گوگل کروم صارفین کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے کھلی ہوئی ٹیبز کو ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس پر منتقل کرنے کے بعد وہیں سے استعمال کیا جا سکے گا جہاں انہیں چھوڑا گیا تھا۔ نئے فیچر کی مدد سے صفحے کی اسکرول پوزیشن ...امریکا کو منصوبہ پہنچادیا ،قبول کرلیا تو ہرمز کھولی جاسکتی ہے،ایرانی وزیرخارجہ
ستمبر 26, 2026360ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے امریکا کو 7 روزہ منصوبہ پہنچادیا ہے، اسے قبول کرلیا جائے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا ایران نے قطر کے ذریعے امریکا کو ...نگارسلطانہ نے دل جیت لئےبنگلادیشی کپتان کا پاکستانی پرچم کو گرنے سے بچانے کا منظر ...
ستمبر 26, 2026270میدان میں مقابلہ، دلوں میں محبت، بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل ہوگیا۔ بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگار سلطانہ نے پاکستانی پرچم کا احترام کرکے لاکھوں دل جیت لیے۔ٹک ٹاکر ربیقہ خان کا سالگرہ سے پہلے پمپ پر انوکھا فوٹو شوٹ وائرل
ستمبر 26, 2026260پاکستانی ٹک ٹاکر ربیقہ خان نے اپنی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کے لیے روایتی اسٹوڈیو یا لگژری مقام کے بجائے پیٹرول پمپ کا انتخاب کر لیا۔ ربیقہ خان کے مطابق وہ اپنے سالگرہ والے دن ۲۲ سال کی ہو جائیں گی، جس کی انہوں نے پری برتھ ڈے سیلیبریشن پیٹرول ...آئی ایم ایف کا پاکستان سے چوتھے جائزہ مذاکرات کیلئے بریفنگ پر اطمینان کا اظہار
ستمبر 26, 2026300عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان سے چوتھے جائزہ مذاکرات کے لیے اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن باقاعدہ مذاکرات کیلئے آج کراچی سے اسلام آباد پہنچے گا، مشن کے پیر سے معاشی ٹیم ...وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا کے بعد واپس لندن پہنچ گئے
ستمبر 26, 2026320وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل لندن کے لوٹن ائیرپورٹ پر پہنچے جہاں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ شہباز شریف لندن میں دو دن قیام کریں گے اور اس دوران وہ اپناچیک اپ ...اداکار مشتاق خان کی زندگی کے آخری دنوں کی کہانی سامنےآگئی
ستمبر 26, 2026250معروف اداکار مشتاق خان کے بیٹے محسن خان نے والد کے آخری ایام اور ان کی طبیعت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتاق خان کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے تک بیماری سے لڑنے کے بعد 75 برس کی ...آر ایل این جی سستی ہوگئی اوگرا نے نئی قیمتیں مقرر کردیں
ستمبر 26, 2026230آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر 2026 کیلئے درآمدی گیس یعنی آر ایل این جی کی نئی قیمتیں مقرر کردی ہیں، جس کے تحت قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 20 سے 22 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ اوگرا اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ ...ایران کا ایٹمی معائنہ کاروںکو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان
ستمبر 26, 2026360ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ ایران میں آنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اگر معائنہ کار ایران ...اسلام آباد میں احتجاج کے تماشےہمیشہ کیلئے بند کردیں گے،راناثنا ا للہ
ستمبر 26, 2026240وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









