Author: Omer Zaheer
عمران خان کا حکم ملا تو دوباره وزیر اعلیٰ بن سکتا ہوں،علی امین گنڈا پور
ستمبر 28, 2026230سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کو نقصان پہنچا، جبکہ وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھے ...وزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کو تیار ہوں پر نظریے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا، سہیل آفریدی
ستمبر 28, 2026170خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ اپنے نظریے پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے وزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کو تیار ہیں اور صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے امکان کو مسترد کیا۔ سہیل آفریدی کو موجودہ سیاسی صورتحال میں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ پی ...اداکاره عینا آصف 18 برس کی ہوگئیں سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل
ستمبر 28, 2026250پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عینا آصف نے اپنی 18ویں سالگرہ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ وہ 18 سال کی ہو گئی ہیں۔ عینا نے ...پی ٹی آئی کو پاکستان اور افغانستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا،عطا اللہ ...
ستمبر 28, 2026220وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ رہنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے مگر ...ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب، این اے 168 بہاولپور میں ن لیگ نے میدان مار ...
ستمبر 28, 2026170این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب ہوگئے۔ بہاولپورکے حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 8 بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔حلقہ این اے 168 کے تمام 292 پولنگ ...افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، فضائی حدود کی خلاف ورزی پرڈیمارش جاری
ستمبر 28, 2026170ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں افغان سفیر سردار شکیب کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان سفیر کو افغانستان کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا۔ خیال رہے کہ 23 ستمبر کو افغان طالبان رجیم ...لانگ مارچ ملتوی کیوں ہوا؟سلمان اکرم راجہ نے وضاحت کردی
ستمبر 28, 2026140پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ بیک ڈور رابطوں کے باعث ملتوی نہیں کیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کا تاحال کوئی سگنل نہیں ملا، ...ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ریکاڈر
ستمبر 28, 2026170سونے کے دام ایک بار پھر گر گئے، فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 ...امیر مقام نے بھی خیبر پختونخوامیں گورنر راج لگنے کی پیشگوئی کردی
ستمبر 28, 2026160وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے بھی خیبر پختونخوامیں گورنر راج لگنے کی پیشگوئی کردی۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے غیرقانونی اقدامات کے باعث گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ...ایران تباہی کے امریکی خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے،صدر مسعود پزشکیان
ستمبر 28, 2026190ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ایران کو تباہ ہوتا صرف اپنے خوابوں میں دیکھ سکتا ہے، ایرانی عوام تمام مشکلات پر قابو پالیں گے۔ ایرانی صدر کے مطابق دشمن کو توقع تھی کہ مشکلات کے باعث ایرانی عوام ڈٹ نہیں سکیں گے اور ایران اندر سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









