Author: Omer Zaheer
اسلام آباد میں اربوں مالیت کے 3 نئے اسپورٹس کمپلیکس بنانے کی منظوری
ستمبر 25, 2026270اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 24 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے 11ویں ایونیو کی تعمیر اور 3 نئے اسپورٹس ایرینا کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے تحت ایف-8 ...سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیوریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پرپابندی عائد ، خلاف ورزی کرنے پر کارروائی ...
ستمبر 25, 2026220سندھ ہائی کورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔جبکہ خلاف ورزی کرنےپرکارروائی کاحکم جاری کیاگیاہے۔ جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت، راہداریوں اور انتظار گاہوں سمیت صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو بنانے اور تصاویر لینے کی اجازت ...اگر ہماری پروازیں بند کی گئیں تو خطے میں کسی کے جہاز نہیں اُڑنے دیں ...
ستمبر 25, 2026270ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کو پروازوں اور ہوائی اڈوں کی سہولیات سے محروم کیا گیا تو خطے کے دیگر ممالک بھی اس کے فضائی آپریشن بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ ایکس اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان ...حکومت کاایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کااعلان
ستمبر 25, 2026280اوگرا نے ستمبر 2026 کے لیے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد کمی کردی۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے RLNG کی قیمت میں ایک ہزار 61 روپے فی ...اب دوستوں کی سالگرہ بھولنا نا ممکن ! واٹس ایپ کا شاندار فیچر متعارف کرانے ...
ستمبر 25, 2026290واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو کسی حد تک فیس بک کے برتھ ڈے ریمارئنڈز کی یاد دلاتا ہے۔ Wabetainfo کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں برتھ ڈے ریمائنڈر ...نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق رکن قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف انتقال کر ...
ستمبر 25, 2026400ساہیوال سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ چودھری محمد اشرف کا شمار سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے دیرینہ ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ وہ 4 مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہ چکے تھے۔ مرحوم پاکستان بار کونسل کے ...حکومت خوفزدہ ہے، اسلام آباد کو کنٹینر سٹی میں تبدیل کر دیا گیا لیکن ہم ...
ستمبر 25, 2026180وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ میچ فکس نہیں، اس بار ضرور جیتیں گے، کوئی نہ ڈرے، میں کارکنان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا وفاقی حکومت تحریک انصاف کےکارکنان سے خوفزدہ ہے، اسلام آباد کو کنٹینر سٹی میں تبدیل کردیا گیا۔ سہیل آفریدی بولے ہم ...میں پوری دنیا کے مسلمانوں سے کہتا ہوں اسٹیج چھوڑ دیں،افتخار ٹھا کر
ستمبر 25, 2026210معروف کامیڈین اور اسٹیج اداکار افتخار ٹھاکر نے اسٹیج فنکاروں کو تھیٹر چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں اسٹیج اداکار آصف اقبال کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کیا، وہ ایک ایسے نظام سے مایوس نظر آئے جو ان کے بقول وعدہ خلافی، دھوکے ...تمام ممالک ایک ہی رفتار سے آگے نہیں بڑھ سکتے“،ترک صدر
ستمبر 25, 2026240ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسی کوئی بھی تجویز جو موسمیاتی اہداف کو معاشرتی اور معاشی حقیقتوں سے ہم آہنگ نہ کرے، کامیاب نہیں ہوسکتی۔ ان کے مطابق ہر ملک کے حالات، وسائل اور ترقی کی ترجیحات مختلف ...پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ،ذرائع
ستمبر 25, 2026190پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب شیڈول لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جو پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں لانگ مارچ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









