Author: Omer Zaheer
حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،وزیراعظم شہبازشریف
ستمبر 26, 2026250وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں تشویش اور غم و غصہ پایا گیا، حرمین شریفین کی حرمت اور سلامتی پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اقوام متحدہ ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
ستمبر 25, 2026230حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کردی گئی، جس کے تحت پیٹرول مہنگا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 2 ...لانگ مارچ ملتوی ہونے پر عظمیٰ بخاری نے طنز کے تیر چلا دیے
ستمبر 25, 2026220وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لانگ مارچ ملتوی کیے جانے پر طنزیہ انداز میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تین مزاحیہ پوسٹرز شیئر کر دیے۔ عظمیٰ بخاری کی جانب سے شیئر کیے گئے پہلے پوسٹر میں پی ...بالی وڈ اداکار گووندا نے اپنی گرل فرینڈکے ساتھ مندر میں خاموشی توڑ دی
ستمبر 25, 2026230بالی وڈ اداکار گووندا نے ساتھی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے ساتھ ممبئی کے مندر کے دورے پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا نے بتایا کہ وہ اپنی آنے والی فلم ’روپا‘ کی کامیابی کے لیے کومل رانی کے ہمراہ مندر گئے ...مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن و سلامتی کیلئے ایک مضبوط قدم ہے، رجب طیب ...
ستمبر 25, 2026230ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن و سلامتی کے لیے درست سمت میں ایک مضبوط قدم ہے، اس اتحاد کے ذریعے علاقائی مسائل کے علاقائی حل کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ نیو یارک میں ترک ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو ...پنجاب حکومت کا 300 دیہی مراکز صحت کو مکمل ہسپتالوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
ستمبر 25, 2026280وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے 300 دیہی مراکز صحت کو مکمل ہسپتالوں میں تبدیل کرنے کی ہدایت کردی۔ منصوبے کے تحت ان مراکز میں جدید علاج اور تشخیصی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جبکہ ڈیجیٹل میڈیکل باکس، ٹیلی میڈیسن مراکز اور اسمارٹ الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی متعارف کرائی ...چینی صدر کے ساتھ ملاقات دونوں ملکوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوئی، ٹرمپ
ستمبر 25, 2026350امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات چین اور امریکا کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئی۔ واشنگٹن سے جاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین کے درمیان بہت بڑے کام ہونے جا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ...اسلام آباد میں اربوں مالیت کے 3 نئے اسپورٹس کمپلیکس بنانے کی منظوری
ستمبر 25, 2026270اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 24 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے 11ویں ایونیو کی تعمیر اور 3 نئے اسپورٹس ایرینا کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے تحت ایف-8 ...سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیوریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پرپابندی عائد ، خلاف ورزی کرنے پر کارروائی ...
ستمبر 25, 2026230سندھ ہائی کورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔جبکہ خلاف ورزی کرنےپرکارروائی کاحکم جاری کیاگیاہے۔ جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت، راہداریوں اور انتظار گاہوں سمیت صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو بنانے اور تصاویر لینے کی اجازت ...اگر ہماری پروازیں بند کی گئیں تو خطے میں کسی کے جہاز نہیں اُڑنے دیں ...
ستمبر 25, 2026280ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کو پروازوں اور ہوائی اڈوں کی سہولیات سے محروم کیا گیا تو خطے کے دیگر ممالک بھی اس کے فضائی آپریشن بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ ایکس اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









