حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

0
2

وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںمزید کمی کااعلان کردیا۔
اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 322 روپے ہوگئی ہے، جبکہ ڈیزل بھی 3 روپے سستا ہوکر 355 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
اس سے قبل حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Leave a reply