Month: 2026 اکتوبر
اپوزیشن نے حکومت کو پھرمذاکرات کی دعوت دے دی
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج کے اجلاس میں لانگ مارچ ...اکتوبر 1, 2026حرمین شریفین کی سیکیورٹی پرپاکستان کے عزم میں کوئی ابہام نہیں،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ 29 ستمبر کو بھارت کی جانب سے ...اکتوبر 1, 2026یورپی یونین پاکستان کا دوسرا بڑا تجارتی شراکت دار ہے، مریم نواز کی یورپی رکن ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے یورپی پارلیمنٹ کی رکن میری فاطمہ خان ہولچ نے ایک اہم ملاقات کی، جس میں زراعت، انفارمیشن ...اکتوبر 1, 2026آج بزرگوں کو وقت دیں اور اکیلا پن دور کریں کل ہماری اولاد بھی ہمارے ...
پاکستانی اداکار عمران اشرف نے سوشل میڈیا پر بزرگوں کے حقوق اور تنہائی پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک گہرے سبق آموز پیغام ...اکتوبر 1, 2026کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ایشین گیمز کے فائنل میں پاکستان اور انڈیا آمنے ...
کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ!ایشین گیمز کے فائنل میں پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے! ایشیان گیمز 2026ء کے مردوں کے کرکٹ ...اکتوبر 1, 2026حکومت کا خیبر پختونخوامیں فوری ایمر جنسی یا گورنر راج سے گریز
وفاقی حکومت نےخیبر پختونخوامیں فوری ایمر جنسی یا گورنر راج نافذکرنےسے گریز کافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فی الحال ...اکتوبر 1, 2026پاکستانی ڈاکٹرنےبرطانیہ میں روبوٹک سرجری متعارف کروا کےملک کا نام روشن کر دیا
برٹش پاکستانی کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ اور روبوٹک سرجن ڈاکٹر عامر رضا نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری متعارف کرا کر ایک ...اکتوبر 1, 2026ایران پر حملہ کیا جائے یا معاہدہ کریں، فیصلہ جلد ہوگا، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران پر حملہ کیا جائے یا معاہدہ کریں، فیصلہ جلد ہوگا۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ...اکتوبر 1, 2026PTI کے ساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات ہورہے ہیں، رانا ثنا اللہ کا انکشاف
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ...اکتوبر 1, 2026” مجھے اب تک نہیں بتایا گیا کہ دراصل مجھ پر الزام کیا ہے، محمد ...
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم ...اکتوبر 1, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















