اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کانیاماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

اوپن اے آئی نے حفاظتی خدشات کے باعث اپنا نیا اےآئی ماڈل جی پی ٹی 6.1 ایسٹرا جاری کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
کمپنی کی سیفٹی سسٹمز کی سربراہ ساچی جین کے مطابق ماڈل کمپنی کے مقررہ حفاظتی معیار پر پورا نہیں اتر سکا۔
ان کا کہنا تھا کہ ماڈل کے دائرہ کار اور اجازت کی حدود میں رہنے اور صارف کو اپنے کیے گئے کام سے متعلق درست معلومات دینے کے حوالے سے مسائل سامنے آئے۔















