Author: Omer Zaheer
حکومت سے مذاکرات کیلئےپی ٹی آئی اور محمو اچکزئی تیار،بیرسٹر گوہر
ستمبر 24, 2026220چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت سے مذاکرات کیلئےپی ٹی آئی اور محمو اچکزئی تیارہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، تاہم فی الحال مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی اور پی ...نئے صوبوں اور نظام میں تبدیلی سے متعلق آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
ستمبر 24, 2026400لاہور میں پاکستان کے تھنک ٹینک ’’سنٹر فار انٹرنیشنل ریفارمز اینڈ گورننس‘‘ (CNRG) کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک میں نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام اور صدارتی نظام کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ملک بھر سے دانشوروں، سینئر صحافیوں، ...پاکستان کے نور زمان کویتی کھلاڑی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
ستمبر 24, 2026350جاپان کے شہر ناگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز 2026 کے اسکواش مقابلوں میں پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی نور زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انہوں نے پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) کے ایک یکطرفہ ...ایران آمریکا جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی، شہباز شریف
ستمبر 24, 2026410وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران امریکا جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں اعلامیے برائے حقِ ترقی کی 40ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 40 سال قبل منظور کیے گئے ...عوام کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
ستمبر 24, 2026270عوام کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل ...پہلےعورت رزق لے کر آتی تھی اور اب رزق دیکھ کر آتی ہے،اداکار نبیل ظفر
ستمبر 23, 2026270پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار نبیل ظفرنےکہاہےکہ پہلےعورت رزق لے کر آتی تھی اور اب رزق دیکھ کر آتی ہے۔ معروف اداکار نبیل ظفر کا ایک بیان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں انہوں نے ماضی اور موجودہ دور کے معاشرتی رویوں کا تقابل کرتے ہوئے کہا کہ ...مکہ دفاعی اتحاد کی کمان پاکستان کےسابق جنرل (ر) نعمان محمود کے سپرد
ستمبر 23, 2026320لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔وزارتِ خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی قیادت کریں گے۔یاد رہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ...عمران خان کی بہنوں کے دروازے توڑ کر گرفتاری، بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
ستمبر 23, 2026310چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے لاہور آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے ...پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی
ستمبر 23, 2026270پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج سے 5 اکتوبر تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی مقامات پر ہتھیار لے جانے اور ان کی نمائش پر پابندی عائد ہوگی، جبکہ عوامی مقامات، شاہراہوں ...قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں
ستمبر 23, 2026340پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکی نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشلے نوفکی کے لیے ایشین گیمز 2026 پاکستان ٹیم کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









