Author: Omer Zaheer
پاکستان کیلئے سعودی تیل کی ترسیل دوبارہ شروع،عرب میڈیا
ستمبر 23, 2026300عرب میڈیا کے مطابق بحیرۂ احمر کے راستے پاکستان کے لیے سعودی خام تیل کی ترسیل دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن بحال کردی ہے، جو مشرقی علاقوں کے آئل فیلڈز سے خام تیل بحیرۂ احمر کی بندرگاہ ینبع تک پہنچاتی ہے۔ 13 ستمبر کے ...علم اور اخلاق اپنائیں، دشمن کیخلاف یہی اصل طاقت ہے،آیت الله مجتبی خامنه ای
ستمبر 23, 2026300ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ علم اور اخلاق جارح دشمن کا ہاتھ کاٹ سکتے ہیں۔ طلبہ کے نام اپنے پیغام میں سپریم لیڈر نے زور دیا کہ وہ علم، ہنر اور اخلاق اپنائیں، کیونکہ علم اگر یقین اور اخلاق کے ساتھ ہو ...پی ٹی آئی کالانگ مارچ،حکومت کااسلام آبادموٹروےبندکرنےکافیصلہ
ستمبر 23, 2026280تحریک انصاف کےلانگ مارچ کےباعث وفاقی حکومت نے پشاورسے اسلام آباد تک موٹروے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک آج شام سے بند ہو گی موٹروے ایم ون دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے ...جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنیکا اعلان
ستمبر 22, 2026460امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی تک اسلام آباد لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ ملتان میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا جماعت اسلامی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور لیوی کے ...حکومت لانگ مارچ میں 40 لاکھ لوگوں کی بات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شیرافضل
ستمبر 22, 2026420پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں 40 لاکھ لوگوں کی بات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، حکومت پر اس قدر خوف طاری ہوچکا کہ بغیر چادر چار دیواری تقدس کے گرفتاریاں شروع کردیں، ...بیرسٹر گوہر فارغ ، پی ٹی آئی میں کوئی نہیں سنتا،عطاتارڑ
ستمبر 22, 2026360وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ...عوام پرمظالم کیخلاف جنرل اسمبلی میں آواز اٹھاؤں گا،ایرانی صدر امریکاروانہ ہوگئے
ستمبر 22, 2026330ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی عوام کی شکایات، پیش آنے والے جرائم اور پیدا ہونے والے عدم اعتماد کا معاملہ اٹھائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ...امریکا میں کیبل ٹوٹنے سے فضائی بحران،ہزاروں پروازیں متاثر ہوگئیں
ستمبر 22, 2026380امریکا کی ریاست نیو جرسی میں ریل آپریٹر ایمٹریک کے کنسٹرکشن ورک کے دوران کھدائی سے ایئر ٹریفک کنٹرول سینٹر کی اہم آپٹک کیبل کٹ گئی جس سے ملک میں بڑے فضائی بحران کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو جرسی کے نیوآرک ایئر پورٹ اور ...پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار ،پکڑے گئے ارکان کی تعداد 6 ہوگئی
ستمبر 22, 2026270پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب اسلام آباد پولیس نے ایم این اے عادل بازئی کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد سے گرفتار ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی ہے، ان ممبران اسمبلی میں میاں احسن جمال، ثنا اللہ مستی خیل پہلے ہی گرفتار ہیں۔سینیٹر سیف ...فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ ،شہداء کی یادگار پر حاضری ...
ستمبر 22, 2026330فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی پشاور کورہیڈ کوارٹرز آمد ،آرمی چیف نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈ مارشل نے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









