Author: Omer Zaheer
مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمن نے بہت مدد کی،اداکار نعمان ...
اگست 27, 2026270پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔ سینئراداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔ اداکار نے بتایا کہ مجھے ...پنجاب کے تمام بڑے سرکاری ہسپتالوں کے اطراف فائر ہائیڈرنٹس بنانے کا حکم
اگست 27, 2026290پنجاب کے تمام بڑے سرکاری ہسپتالوں کے اطراف فائر ہائیڈرنٹس بنانے کا حکم دے دیا گیا۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے بڑے سرکاری ہسپتالوں کے اطراف فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب کی جائے گی، جس کے پہلے مرحلے میں 57 سرکاری ہسپتالوں کی فہرست تیار کرلی گئی ...کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کر دیا
اگست 27, 2026330امریکا اور اس کے پڑوسی ملک کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں اسٹیل، ڈیری، الیکٹرانکس، زرعی آلات، پلپ اینڈ پیپر، بعض اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات، فرنیچر اور ملبوسات ...وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام، درخواستوں کی تعدادنمایاں اضافہ ریکارڈ
اگست 27, 2026280وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم کے درخواست گزاروں کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ ہوگیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت رسائی فنانس اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت جون سے درخواستوں میں 52 ...پمز آتشزدگی واقعہ ، وزیر صحت مصطفیٰ کمال کےاستعفےکامطالبہ زورپکڑنےلگا
اگست 27, 2026390پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ بچوں کی ذمہ داری لیتے ہوئے وزیر صحت کو ...والد تندرست ہیں تو آزادانہ چیک اپ کروائیں عمران خان کے بیٹوں کا حکومت کو ...
اگست 27, 2026360والد تندرست ہیں تو آزادانہ چیک اپ کروائیں عمران خان کے بیٹوں نےحکومت کو چیلنج کردیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیٹوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر والد تندرست ہیں تو ان کا آزادانہ چیک اپ کروایا جائے۔ ثبوت دیں کہ ہمارے ...پمزہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی،14 نومولود بچے جاں بحق
اگست 27, 2026390پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ کی نرسری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ امدادی ٹیم صرف ایک بچے کو بچا سکی۔ سانحہ پمز میں خوش قسمتی سے زندہ بچ جانے والی واحد بچی کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا ...آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟نام سامنےآگیا
اگست 27, 2026460آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے اور بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت حکومت سازی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، تاہم وزیراعظم آزاد کشمیر ...ملک بھر میں یومِ ولادتِ رسولِ اکرم ﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا ...
اگست 26, 2026260ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں، مساجد، عمارتیں، گلیاں، محلے، چوک، چوراہے خوبصورتی سے سجائےگئے ہیں اور آقائے دو جہاں سے محبت و عقیدت ...واٹس ایپ نے 3 نئے فیچرز صارفین کیلئے متعارف کرادیے
اگست 26, 2026440واٹس ایپ نے صارفین کے تحفظ کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے مجموعی طور پر 3 نئے فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ان فیچرز کا بنیادی مقصد اکاؤنٹس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









