حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان،نوٹیفکیشن جاری

0
3

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیموں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ 3 روپے فی لیٹر کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ 7 روپے فی لیٹر کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 12 نومبر کے لیے ہوں گی۔

Leave a reply