
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترکیہ کے شہر انطالیہ میں کویت کے وزیراعظم شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات اقوام متحدہ کی 31ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس (COP31) کے موقع پر ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔













