Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
جمعہ, اکتوبر 2
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 18)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستانتازہ ترین

    علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اورعظمیٰ خان کوبھی گرفتارکرلیاگیا

    Omer Zaheer
    ستمبر 21, 2026
    25
    0
    علیمہ خان کے بعد پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی اورعظمی خان کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی، عظمی خان اور علیمہ خانم کے بیٹے شیرشاہ اور شاہ ریز کو ...
  • سائنس/فیچر

    پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیلئے کم از کم عمر مقرر کرنے کی تجویز ...

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    54
    0
    وفاقی حکومت نے بچوں کے تحفظ، نامناسب مواد اور آن لائن جرائم کی روک تھام کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے حوالے سے قوانین مزید سخت کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ زیرِ غور تجاویز میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کیلئے کم از کم عمر مقرر کرنا اور وی لاگنگ ...
  • کاروبار

    ملک میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں اکتوبر اور نومبر کا انتظام مکمل ہے،وزیر خزانہ ...

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    35
    0
    وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں پٹرولیم صورتحال بہتر نظر آرہی ہے اور نومبر کی پٹرولیم ضروریات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے لندن میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا خطے میں تنازع کے باوجود خلیجی ممالک سے ترسیلات زر میں ...
  • کھیل

    ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    29
    0
    گزشتہ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈل جیتے تھےجاپان کے شہر ایچی ناگویا میں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مارچ پاسٹ میں پاکستانی دستے کی قیادت فاطمہ ثناء اور نور زمان کریں گے4 جون تک جاری رہنے والی ...
  • شوبز

    خدا ہر ماں، باپ کو اتنی عمر دے کہ وہ ساری خوشیاں دیکھ سکیں، جو ...

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    36
    0
    اداکار فہد مصطفیٰ نے والدین کے حوالے سے ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہر والدین کو لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ وہ اپنی اولاد کے لیے مانگی گئی ہر خوشی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں۔فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ والدین کی سب ...
  • پاکستانتازہ ترین

    کوہاٹ،پولیس لائن کے قریب مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 16افراد شہید، درجنوں زخمی

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    40
    0
    کوہاٹ میں پرانی پولیس لائن کے قریب مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ بھی ہوئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے مسجد کے بیرونی حصے کو ...
  • اہم خبریںبین الاقوامی

    روس،چین نے ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    45
    0
    روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کر دیا۔ سلامتی کونسل کی ایک رپورٹ کے مطابق کونسل کے ان دونوں مستقل رکن ممالک نے اگست کے اواخر میں ...
  • اہم خبریںبین الاقوامی

    جنرل اسمبلی کیلئے ایرانی صدر سمیت وفد کو امریکی ویزہ مل گیا

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    38
    0
    امریکی حکومت نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت ایرانی وفد کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کر دیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایرانی وفد اگلے ہفتے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت ...
  • اہم خبریںکاروبار

    گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    40
    0
    گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 7 دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ ...
  • پاکستانتازہ ترین

    لندن میں الطاف حسین کے گھر پر نقاب پوش افراد کاحملہ،توڑ پھوڑ

    Omer Zaheer
    ستمبر 18, 2026
    34
    0
    لندن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ بانی الطاف حسین کے گھر پر دو نقاب پوش افراد نے حملہ کیا اور گھر کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ رابطہ کمیٹی کے رہنماؤں نے ایکس پر کی گئی پوسٹ میں برطانوی حکام ...
1 … 16 17 18 19 20 … 1,228

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اکتوبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« ستمبر    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔