خلائی مشن کی روانگی ،پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ کی بلندیوںسے آگے خلا تک پہنچ رہی ہےوزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

0
1

وزیراعظم شہبازشریف نےخلائی مشن کی روانگی پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ کی بلندیوںسے آگے خلا تک پہنچ رہی ہے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سپارکو اور سائنسدانوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خلا باز کا خلائی مشن ملک کی تاریخ میں اہم سنگ میل ہوگا، مسلح افواج اور قومی اداروں کی کوششیں پاکستان کی بڑھتی ہوئی سائنسی صلاحیتوں کی عکاس ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ کی بلندیوں سے آگے خلا تک پہنچ رہی ہے، صدر شی جن پنگ کی قیادت اور پاک چین دوستی کے فروغ پر شکر گزار ہیں۔

Leave a reply