Author: Omer Zaheer
ماہ ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟ سپارکو کی اہم پیشگوئی
اگست 16, 20251840سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ماہ ربیع الاول کاچاند نظر آنےکی ممکنہ تاریخ کےبارےمیں پیشگوئی کردی۔ سپارکو کے مطابق ماہ ربیع الاول کاچاند24اگست کونظرآنےکےقوی امکانات ہیں،اگررواں ماہ کی24تاریخ کوچاندنظرآجاتاہےتوپھراس صورت میں 12 ربیع الاول 5 ستمبر کو ہوسکتی ہے۔ سپارکو کا بتانا ہےکہ ربیع الاول کے چاند کی ...پاکستانی خواتین کی کامیاب ٹریکنگ کے بعد ترچ میربیس کیمپ سے واپسی
اگست 16, 20251710پاکستان میں خواتین کے ایک گروپ کا شاندار ایڈونچر، جرات مند خواتین نے کامیاب ٹریکنگ کے بعد ترچ میر بیس کیمپ کی بلندی سر کرلی۔ خواتین ٹریکروں کے گروپ نے پچہتر سالہ تقریبات کے سلسلے میں اپنی پہلی کامیاب چڑھائی کے طور پر پہاڑوں کے ہندوکش سلسلے کی بلند ترین ...آئی فون 17 کن رنگوں کی بہار لارہا ہے، کونسا رنگ پہلی بار شامل ہوگا؟
اگست 16, 20252810ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 17 کن رنگوں کی بہار لا رہا ہے، کونسا کلر پہلی بار شامل ہوگا؟ ایپل کی جانب سے رواں سال ستمبر 2025 میں متوقع آئی فون 17 سیریز میں کئی نئے اور دلکش رنگوں کی جھلک سامنے آ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ...گرمی میں گاڑی میں رکھی کون سی اشیا خطر ناک ہو سکتی ہیں؟
اگست 16, 20252160گرمی میں گاڑی میں رکھی کون سی چیزیں خراب یا خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں؟ گرمی کے موسم میں گاڑی کے اندرمختلف اشیا رکھنا کتنا نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ماہرین نے گرمی کے دنوں میں سفر کرنیوالے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کردیا۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کا ...قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس،سینئرز یا نوجوان؟ممکنہ نام سامنےآگئے
اگست 16, 20252300قومی کرکٹرزکےسینٹرل کنٹریکٹس ،کرکٹرز کی قسمت کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے مشاورت کے حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ کوچز، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس، فنانس اور انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹس کے درمیان تفصیلی مشاورت ...ٹرمپ پیوٹن ملاقات،روس اور یوکرین جنگ بندی پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
اگست 16, 20252100امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورروسی صدرولادیمیرپیوٹن کی ملاقات کےدوران روس اوریوکرین جنگ بندی پرکوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورروسی صدرولادیمیرپیوٹن کےدرمیان الاسکامیں ہونے والی طویل ملاقات کے باوجود روس،یوکرین جنگ بندی پر کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہ آ سکا۔دونوں صدور کے درمیان یہ اہم ملاقات تقریباً چار گھنٹے جاری رہی۔ فریقین ...پنجاب میں گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
اگست 16, 20251500شعبہ تعلیم سے اہم خبر، محکمہ تحفظ ماحولیات نے پنجاب میں گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ محکمہ تحفظ ماحولیات نے پنجاب بھر کے سکولوں میں ماحولیات کے حوالے سے آگہی بڑھانے اور انہیں ماحول دوست بنانے کے لیے گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام کا آغاز کرنے ...خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 16, 20252450بارشیں ہی بارشیں ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس سلسلے میں حفاظتی اقدامات کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ...سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کیخلاف شکایات نمٹا دیں
اگست 16, 20251410سپریم جوڈیشل کونسل نےچیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ اوردوارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی کے خلاف دائر شکایات نمٹادیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر اور دو دیگر ممبران الیکشن کمیشن کے خلاف دائر شکایات کو مسترد کرتے ہوئے اپنا فیصلہ عوامی سطح پر جاری کر دیا ہے۔ ...خیبرپختونخوامیں سیلابی ریلے،جاں بحق افرادکی تعداد307سےتجاوزکرگئی
اگست 16, 20251270پرونشل ڈیزاسٹر مینجنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والےجانی ومالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بارش اور سیلاب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









