• کشمیری دہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز

    220
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کشمیردہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کایوم الحاق کشمیرپرپیغام میں کہناتھاکہ کشمیریوں نے پاکستان کےساتھ الحاق کی قراردادمنظورکرکےمنزل کاتعین کیا،قراردادگواہ ہے کشمیرکادل پاکستان کےساتھ دھڑکتاہے،کشمیریوں کی جدوجہد،قربانیوں اورلازوال حوصلےکوسلام ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ کشمیری دہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اورسفارتی ...
  • کے پی کے اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات کی ...

    231
    0
    خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد طوفانی بارشوں کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، سکھر، دادو، بدین، نواب شاہ، تھرپارکر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور شکارپور میں ...
  • شپنگ سیکٹرمیں نجی شعبےکی سرمایہ کاری کیلئےپلان مرتب کیاجائے ،وزیراعظم

    141
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے شپنگ سیکٹرمیں نجی شعبےکی سرمایہ کاری کیلئےپلان مرتب کیاجائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کئےگئے۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان افغانستان اورازبکستان ریلوےلائن سےتجارت کےنئے دور کا آغازہوگا ، تجارتی سامان کی پاکستانی بندرگاہوں کےذریعےدنیامیں آمدورفت ہوگی، ٹرانزٹ ٹریڈ ...
  • مون سون بارشیں: کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

    171
    0
    مون سون میں بارشیں ہی بارشیں، کہاں کتنی بارش ہوئی؟محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش چکوال میں ہوئی ،جہاں 423 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔راولپنڈی میں 230 ملی میٹر، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 200 ملی میٹر ...
  • ٹیکنالوجی پیشرفت:علاقائی لہجوں کی نقل کرنیوالا اے آئی وائس ٹول متعارف

    116
    0
    ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت،علاقائی لہجوں کی نقل کرنیوالا اے آئی وائس ٹول متعارف،برطانوی کمپنی نے ایسا نیا مصنوعی ذہانت والا ٹول تیار کر لیا، جو برطانیہ کے مختلف علاقائی لہجوں کو درست انداز میں نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ٹول امریکی ...
  • حمیرااصغرکی پراسرارموت،کیس میں اہم پیشرفت

    166
    0
    حمیرااصغرکی پراسرارموت کےکیس میں اہم پیشرفت ہوئی،اداکارہ کےبھائی کاڈی این اےمیچ کرگیا۔ تفتیشی حکام کاکہناہےکہ حمیرا اصغر کے پوسٹ مارٹم کے دوران لئے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں ، کیمیائی تجزئیے کے دوران منشیات کےا ستعمال یا زہر دئیے جانےکے شواہد نہیں پائے گئے۔ تفتیشی حکام نےدعویٰ کیاہےکہ ...
  • بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکاکیس، عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا

    108
    0
    بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکےکیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوطلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابا ت نہ کرانےکےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت کےلئےطلب کیا،مگرایڈووکیٹ جنرل بیرون ملک ہونےکی وجہ سےپیش نہ ہوسکے۔ عدالت نےریمارکس دئیےکہ بلدیاتی انتخابات کراناملک اوروقت کی ضرورت ہے۔ وکیل ...
  • مخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےکاحکم نامہ جاری

    173
    0
    عدالت نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےسےمتعلق درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق پشاورہائیکورٹ کافیصلہ بحال کیا،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران کوبحال کیا،ممبران سےحلف لینا لازمی ہے۔ تحریری حکم نامہ میں مزیدکہاگیاکہ حلف نہ لینادرخواستگزارکوحق سےمحروم کرنے ...
  • غیرمعمولی بارشیں،پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرہ کیا،عظمیٰ بخاری

    214
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ غیرمعمولی بارشوں میں پی ڈی ایم اے،ریسکیواورضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرکیا۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ غیر معمولی بارشوں سےمختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال پیداہوئی،سب سے زیادہ بارشیں چکوال،جہلم اورراولپنڈی میں ہوئیں،پی ڈی ایم اے،ریسکیوٹیموں اور ضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرہ ...
  • حالیہ بارشوں میں وزیراعلیٰ مریم نوازکی ریسکیوسمیت تمام اداروں کےکام کی تعریف

    166
    0
    وزیراعلیٰ مریم نوازنےحالیہ بارشوں میں ریسکیو،پولیس اورتمام اداروں کےکام کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ تمام اداروں نےبہترین کام کیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپی ڈی ایم اےہیڈکوارٹرکادورہ کیا،اس موقع پر مریم نوازکوبارش اورسیلابی ریلےکی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ کومون سون کی آمدسےقبل پیشگی تیاریوں سے آگاہ کیاگیا۔ ڈی جی پی ...