Author: Omer Zaheer
حکومت اوراپوزیشن میں کےپی میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانےپراتفاق
جولائی 18, 20251270حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانے پراتفاق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےحکومت اوراپوزیشن کےدرمیان ملاقات ہوئی، جس میں اپوزیشن اورحکومت کی جانب سےبلامقابلہ سینیٹروں کےانتخاب پراتفاق کیاگیا۔ملاقات میں مسلم لیگ(ن) کے ڈاکٹر عباد ،پیپلزپارٹی کےطلحہ محمو داورجےیوآئی کےعطاالحق نےشرکت کی۔ ذرائع کاکہناہےکہ ملاقات میں5/6کےفارمولےپراتفاق پایاگیا،طلحہ محمود ...بارشوں سےسیلابی صورتحال ،2افرادجاں بحق،مزید498افرادکوریسکیوکرلیاگیا
جولائی 18, 20251410حالیہ بارشوں سےسیلابی صورتحال کےباعث جہلم میں دوافرادجاں بحق ہوگئے جبکہ پاک فوج اورریسکیوٹیموں نےدوسرےروزبھی آپریشن جاری رکھا۔ ڈی سی جہلم کاکہناہےکہ فلیش فلڈنگ کےباعث نالوں میں طغیانی سےکئی دیہات زیرآب ہیں،فلیش فلڈنگ کےباعث پھنسےہوئےمزید 498 افراد کو ریسکیو کیا گیا،نالہ گہان اورنالہ بنہاں میں پانی کےبہاؤمیں کمی دیکھی گئی۔ ...عالمی منڈمیں خام تیل مہنگا،سونےکےنرخ گرگئے،بٹ کوائن کی قدرمیں اضافہ
جولائی 18, 20251990عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیاجبکہ سونےکےنرخ گرگئےاوربٹ کوائن کی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کےباعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت8سینٹ کےاضافے سے67.62ڈالرہوگئی،برطانوی برینٹ کی فی بیرل ...امریکی ایوان نمائندگان نےاسٹیل کوائنزسےمتعلق اہم بل منظورکرلیا
جولائی 18, 20251660امریکی ایوان نمائندگان نےاسٹیل کوائنزسےمتعلق اہم بل منظورکرلیا۔بل صدرڈونلڈٹرمپ کےدستخط کے بعدباقاعدہ قانون بن جائےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپوٹ کےمطابق امریکی ڈالرسےمنسلک کرپٹوکرنسیوں کےلئےباقاعدہ ریگولیٹری فریم ورک بنایاجائےگا،بل صدرڈونلڈٹرمپ کوبھیجا جائےگا،جن کےدستخط کےبعدیہ قانون بن جائےگا،اسٹیل کوائنزکی قیمت ڈالر کےبرابرہوگی،فوری ادائیگیوں کےلئےاستعمال ہوسکیں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...بارشوں ،گلشیئرپگھلنےسےدریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ،پی ڈی ایم اے الرٹ
جولائی 18, 20251530بارشوں اورگلشیئرپگھلنےکےباعث دریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ ہوگیاجس کی وجہ سےسیلابی صورتحال کاخطرپیداہوگیاہے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ دریائےسندھ میں تربیلااورچشمہ کےمقام پرنچلےدرجےکاسلاب ہے، کالا باغ کےمقام پردرمیانےدرجےکاسیلاب ہے، دریائےراوی،چناب ،جہلم اورستلج میں پانی کابہاؤنارمل لیول ہے۔ ڈی جی پی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 18, 20251950صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی کی شدت اورحبس میں کمی ہوگئی۔بارش سےسڑکوں اورگلی محلوں میں پانی جمع ہونےسےشہریوں کومشکلات کاسامنا۔ گارڈن ٹاؤن، گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی۔وحدت،روڈ،علامہ اقبال ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،مسلم ٹاؤن، ٹھوکرنیازبیگ، ...کہوٹہ:مخالفین کی فائرنگ،2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق،آئی جی کانوٹس
جولائی 18, 20252000کہوٹہ میں مخالفین کی فائرنگ سے2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق ہوگئے ،آئی جی پنجاب نےواردات کانوٹس لیتے ہوئےآر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ کہوٹہ کےعلاقےبھون روڈ پر مخالفین کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کےنتیجےمیں دو سگے بھائیو سمیت4 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ ریسکیوحکام کاکہناہےکہ موقع واردات ...پی سی بی نےخواتین کرکٹ سیزن2025-26 کاشیڈول جاری کردیا
جولائی 18, 20252360پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےخواتین کرکٹ سیزن2025-26 کاشیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کےمطابق قومی وویمنز ٹیم اگست میں آئرلینڈ جائے گی جہاں آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔جنوبی افریقہ وویمنز ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ لاہور میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 16 ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ریلوےنےکرایہ بڑھادیا
جولائی 18, 20251580مہنگائی کےمارےصارفین کےلئے ایک اورخبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدپاکستان ریلوےنےکرایوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےاثرات آناشروع ہوگئے،پاکستان ریلوےنےبھی کرائے بڑھا دئیے۔ تمام ایکسپریس، انٹرسٹی اور مسافر ٹرینوں کے کرائے 2 فیصد بڑھا دیے گئے۔ ترجمان ریلوےکاکہناہےکہ نئے کرائےتمام بکنگ دفاتر اور سٹیشنوں پر فوری طور ...وزارت داخلہ کےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ
جولائی 18, 20252370وفاقی وزارت داخلہ نےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ اجلاس میں وزیرداخلہ محسن نقوی نےسروس ڈلیوری کی بہتری اورنتائج کےحصول کیلئےجامع پلان طلب کرتےہوئےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ وزیرداخلہ محسن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









