Author: Omer Zaheer
بابراعظم بی بی ایل کی تاریخ کےمہنگےترین کھلاڑی بن گئے،تفصیلات سامنےآگئیں
جون 17, 20251970پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے بازبابراعظم بگ بیش لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔سڈنی سکسرز کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق سڈنی سکسرزنےمایانازبلےبازبابراعظم کوبیس پرائزسےزیادہ معاوضےکی پیشکش کرکےپری سائن کرلیا،بابراعظم نےبگ بیش لیگ کے لئے سکسرزسےتقریباًدس کروڑروپےکامعاہدہ کیا،بابراعظم کوپلاٹینیم کیٹیگری میں پک ...امریکی صدرکامزید36ممالک کےشہریوں کےداخلےپرپابندی پرغور
جون 17, 20251840امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمزید36ممالک کےشہریوں کےداخلےپرپابندی پرغورشروع کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےدیگرممالک پرسفری پابندیوں کوبڑھانےپرغورشروع کردیا، زیر بحث ممالک کےبارےمیں درجن بھر خدشات کاخاکہ پیش کیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس نئی پالیسی کے تحت جن ممالک کو پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے ان میں 25 ...موسم کیسا رہے گا؟ملک میں آج بھی بارش ، تو کہیں آندھی کا امکان
جون 17, 20251260آج موسم کیسا رہے گا؟ملک بھر میں آج بھی بارش ، تو کہیں آندھی کا امکان،محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا سمیت مشرقی سندھ میں آج بھی کہیں بارش ...وزیراعظم ان ایکشن:ٹیکس فراڈکرنیوالوں کوگرفتارکرنےکی تجویز پرنوٹس لےلیا
جون 16, 2025960وزیراعظم شہبازشریف ان ایکشن،ٹیکس فراڈکرنےوالے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیاہےجس میں وفاقی وزیر خزانہ، ،چیئرمین ایف بی آر اور وزیر قانون بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے بجٹ میں ایف بی آر کی جانب سے ...پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ پیش ،تنخواہوں میں 10فیصداضافہ
جون 16, 20251100پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ پیش کردیاگیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافہ جبکہ ریٹائر ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا۔ کم از کم اجرت کو بڑھا کر 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخاں کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کابجٹ اجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
جون 16, 20251400اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،نئی مانیٹری پالیسی میں اسٹیٹ بینک نےشرح سود11 فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ کیاہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اعلامیہ کےمطابق مئی 2025میں مہنگائی کی شرح 3.5فیصدرہی،مئی میں مہنگائی میں ...عدالت نےعمران خان کوبےگناہ ثابت کرنےکیلئےبڑامنصفانہ موقع دیا،فیصلہ
جون 16, 20251720عدالت نےعمران خان کےپولی گرافک اورفوٹوگرامیٹک ٹیسٹ سے انکار پر تحریری فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کوبےگناہ ثابت کرنے کیلئے بڑامنصفانہ موقع دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نےبانی پی ٹی آئی کاپولی گرافک اورفوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کرانےکی درخواست ...مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے، بچوں کا کھیل نہیں سنجیدہ قسم کی جنگ ہے، اسحاق ...
جون 16, 20251470نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نےکہاہےکہ گمراہ کن مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے،یہ بچوں کا کھیل نہیں سنجیدہ قسم کی جنگ جاری ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ احتیاط برتنی چاہیے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق کل ایک کلپ چل رہا ...آپکا اور پی ٹی آئی کا آئین ،پارٹی کا ڈھانچہ مختلف ہے تو مفاد ایک ...
جون 16, 2025890مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتےہوئےجسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ آپکا اور پی ٹی آئی کا آئین ،پارٹی کا ڈھانچہ مختلف ہے تو مفاد ایک کیسے؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت ...ٹک ٹاکرثنایوسف کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی
جون 16, 20251410ٹک ٹاکرثنایوسف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔عدالت نےملزم کامیڈیکل کروانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آبادمیں علاقہ مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں ملزم کوشناخت پریڈ کا عمل مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے ملزم کو جیل بھیجنےکا حکم دیا تھا۔ پراسیکوشن نےکہاکہ ملزم کی شناخت ہوگئی ہے۔ملزم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









