• گوگل ویو 3:فلم سازی کا نیاہدایت کاراور مصنوعی ذہانت کا شاہکار

    111
    0
    گوگل ویو 3، فلم سازی کا نیاہدایتکاراور مصنوعی ذہانت اے آئی کا شاہکار،گوگل نے Veo 3 نامی اپنی نئی آرٹی فیشل انٹیلی جینس ویڈیو جنریٹر ٹیکنالوجی متعارف کروا دی۔ یہ اے آئی ٹول نا صرف ایک پیشرفت ہے، بلکہ فلم اور میڈیا کی مستقبل کی جھلک بھی ہے۔گوگل ویو 3 ...
  • پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزکوشکست،قلندرزتیسری مرتبہ فاتح بن گئے

    94
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےفائنل میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوسنسنی خیزمقابلے کےبعد6وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارفتح اپنےنام کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےفائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعود شکیل نےلاہورقلندرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا۔گلیڈی ایٹر زنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں9وکٹوں کےنقصان پر201رنزبنائے،جواب میں لاہورقلندرزنےایک بول قبل ہی ہدف حاصل ...
  • پاکستان سمیت غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع

    107
    0
    بیرون ملک جا کر تعلیم کیساتھ کمائی کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع،جاپان کا ہدف ہے کہ وہ 2033 تک 4 لاکھ بین الاقوامی طلبہ کو اپنے تعلیمی اداروں میں شامل کرے گا۔ جاپان جہاں تیزی ...
  • گرمی کی لہر برقرار:میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا

    145
    0
    گرمی کی لہر برقرار،میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مئی کے آخر تک گرمی برقرار رہے گی، ...
  • ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں

    175
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں۔ پاکستان ریلویز نے تاجر برادری کی سہولت اور ملک میں فریٹ ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 30 نئی ہائی سپیڈ، ہائی کیپیسٹی فریٹ ویگنوں کو ...
  • جناح ہاؤس حملہ کیس:254ملزمان پرفردجرم عائد

    111
    0
    جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں سمیت254 ملزمان  پرفردجرم عائد کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نےکوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنمااعجازچودھری،عمرسرفرازچیمہ ،محمودالرشید،عالیہ حمزہ ،خدیجہ شاہ اورپی ٹی آئی کارکنوں سمیت254ملزمان پرفردجرم عائدکر ...
  • حالیہ پاک بھارت کشیدگی،اللہ کاشکرہے، ہمیں تاریخی فتح حاصل ہوئی، عطاتارڑ

    102
    0
    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی ، اللہ کاشکرہے، ہمیں تاریخی فتح حاصل ہوئی۔ کراچی میں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کامیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھاکہ فیلڈمارشل عاصم منیرکی بہادری اوردلیری کوسلام پیش کرتےہیں،حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں ہمارےسوشل میڈیاکےلوگوں نےبڑاکرداراداکیا،ایئرچیف کےشاہینوں کےکارنامےکوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ عطااللہ ...
  • پاکستانی خواتین باصلاحیت،مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں، صدرمملکت

    80
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ پاکستانی خواتین باصلاحیت اورمختلف شعبوں میں خدمات انجام دےرہی ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیمانائلہ کیانی کوکنچن جنگاچوٹی سرکرنےپرمبارکباد دی اورانہوں نےنائلہ کیانی کودنیاکی تیسری بلندترین چوٹی سرکرنےپرسراہا۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےصدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ نائلہ کیانی کوہ پیمائی کے شعبے میں ...
  • ہرجانہ دعویٰ: پانامہ کیس میرےخلاف نہیں تھافیصلےکامجھےپتہ نہیں، وزیراعظم

    93
    0
    ہرجانہ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف نےویڈیولنک کےذریعےاپنےجواب میں کہاکے پانامہ کیس میرےخلاف نہیں تھافیصلےکامجھےپتہ نہیں ہے۔ لاہورکی سیشن عدالت کےجج یلمازغنی نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف وزیراعظم شہبازشریف کے10ارب ہرجانہ کیس کی سماعت کی ۔عمران خان کی طرف سےوکیل محمدحسین عدالت میں پیش ہوئے ،وزیراعظم ویڈیولنک کےذریعےجرح کےلئےعدالت ...
  • پاکستان مہنگائی میں کمی کاہدف پوراکرے،آئی ایم ایف

    90
    0
    بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان پرمہنگائی کاہدف پورا کرنےکا مطالبہ کرتے ہوئے مہنگائی پانچ سےبڑھاکرسات فیصدتک کرنےپرزوردیا۔ پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق آئی ایم ایف مشن کادورہ پاکستان مکمل ہوگیا،آئی ایم ایف کے مشن کےدورے کا آغاز 19مئی سےہوا،دورےکامقصدپاکستان میں ...