Author: Omer Zaheer
کراچی:3غیرملکی طیاروں کیساتھ حادثات،تحقیقات جاری
جون 30, 20251030کراچی ایئرپورٹ پر3غیرملکی طیاروں کےساتھ حادثات کامعاملہ،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سےحادثات کی تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق تینوں غیرملکی طیارےتاحال کراچی ایئرپورٹ پرگراؤنڈ ہے، عالمی کوریئرکمپنی کے طیارےکوٹرک ٹکرانےسےبائیں ونگزکی لائٹس ٹوٹیں، لوڈر ٹرک کی ٹکرسے3جگہوں پر طیارے کو شدیدنقصان پہنچا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ترکش ایئرلائن کاطیارہ بھی تاحال کراچی ...پارلیمان مستقبل کی سمیت طےکرنےوالامعتبرادارہ ہے،مریم نواز
جون 30, 20251040وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمان مستقبل کی سمیت طے کرنے والامعتبرادارہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپارلیمانی نظام کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھا کہ نظام پارلیمان جمہوریت کادل اورریاست کی اصل طاقت ہے،پنجاب اسمبلی سمیت تمام جمہوری ایوانوں کوسلام پیش کرتی ہوں۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ قائداعظم کےافکارکی روشنی ...بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
جون 30, 20251280بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنےکاامکان ہے، جبکہ شہراقتدارکےکچھ علاقوں میں بارش بھی متوقع ہے، دیر، سوات،کوہستان،ملاکنڈ،باجوڑ،شانگلہ اور بٹگرام میں بارش کی توقع ہے، مانسہرہ، ایبٹ آباد،ہری پور،پشاور،چارسدہ اورمردان میں بارش کاامکان ہے۔ ...عازمین حج کیلئےخوشخبری،حج 2026 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
جون 28, 20251180عازمین حج کیلئےخوشخبری،حکومت پاکستان نےحج 2026 کےلئےرجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026کےلئےرجسٹریشن رواں سال 9جولائی تک جاری رہےگی اور اس حصول کےلئےکوئی فیس نہیں ہوگی۔عازمین بغیرکسی فیس کےرجسٹریشن کرواسکیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ حج 2026 کے لیے قبل از وقت سرکاری اور ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزنےٹرانسفرکیس کافیصلہ چیلنج کردیا
جون 28, 20251920اسلام آبادہائیکورٹ کے5 ججز نے ٹرانسفرکیس کافیصلہ چیلنج کردیا۔ وکیل منیراےملک نےججزکی انٹراکورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزٹرانسفرکودرست قراردیاتھا،سپریم کورٹ کے5رکنی بینچ نےسنیارٹی کامعاملہ صدرپاکستان کوبھجوادیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ سپریم کورٹ کےججزٹرانسفرکیس میں فیصلے کو انٹرا کورٹ اپیل ...سپیکرپنجاب اسمبلی ان ایکشن،26اپوزیشن ممبران کو معطل کردیا
جون 28, 20251760سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخاں ان ایکشن،ہنگامہ آرائی کرنے پر26 اپوزیشن ارکان کومعطل کردیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے 26ارکان اسمبلی کی آئندہ 15نشستوں کےلئےرکنیت معطل کی گئی،تمام اراکین کو اجلاس میں غیر اخلاقی اور غیر پارلیمانی رویہ رکھنے پر معطل کیا گیا۔یہ تمام 26 اراکین اسمبلی ...جیولن تھرور کی عالمی رینکنگ جاری،فخرپاکستان ارشدندیم بھی دوڑمیں شامل
جون 28, 20252060ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ۔فخر پاکستان ارشدندیم بھی دوڑمیں شامل ہوگئے۔کونسی پوزیشن حاصل کرلی۔ جیولن تھرومیں پاکستان کانام روشن کرنےوالےگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم نےایک اوراعزازاپنےنام کرلیا۔جیولن تھرو کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ فخرپاکستان گولڈمیڈلسٹ ...یوٹیوبررجب کےگھرپرفائرنگ،ملزمان فرار،مقدمہ درج
جون 28, 20252720یوٹیوبررجب کےگھرپرفائرنگ کاواقعہ،ملزمان موقع واردات سےفرار، نامعلوم افرادکےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوب سےچندسالوں میں اپنی پہنچان بنانےوالےرجب بٹ جوکہ سوشل میڈیا پراچھی خاصی فین فالونگ رکھتےہیں۔وہ کسی نہ کسی وجہ سےخبروں کی زینت رہتے ہیں۔ کبھی اپنےمتنازع ولاگ کی وجہ اورکبھی پیسوں کےضیاع پر۔ہمیشہ کی طرح اس باربھی رجب بٹ ...یوٹیوب نے 2 نئے فیچرز متعارف کروا دیے
جون 28, 20251480یوٹیوب نے 2 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ۔ یوٹیوب کی جانب سے صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی 2 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اے آئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں وہ مختلف حوالوں سے صارفین کے لیے ...شمالی کوریا: سیاحوں کیلئے بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا گیا
جون 28, 20251470سیاحوں کیلئے خوشخبری، شمالی کوریا نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے سرکاری بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا ہے، تاکہ ملک میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دیا جاسکے۔ میڈیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









