Author: Omer Zaheer
صحافت کےنام پرگمراہ کن پروپیگنڈاناقابل قبول ہے،امریکا
جون 27, 20251130امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ صحافت کےنام پرگمراہ کن پروپیگنڈا ناقابل قبول ہے،ٹیرف لاگو کر کےامریکی معیشت کوکئی ٹریلین ڈالرکےنقصان سےبچایا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ یہ رپورٹرزبدنیت اورخطرناک عزائم رکھنےوالےافرادہیں،سی این این اورنیویارک ٹائمزکےجعلی رپورٹرزکوبرطرف کیا جاناچاہیے،صحافت کےنام پرگمراہ کن پروپیگنڈاناقابل ...جائزہ لےرہےہیں امریکاکیساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں،ایران
جون 27, 20251040ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ جائزہ لےرہےہیں امریکاکےساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ ملاقات کافی الحال کوئی منصوبہ نہیں،اگلےہفتےکوئی ایرانی وفدٹرمپ سےملاقات کےلئےواشنگٹن نہیں جارہا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق عباس عراقچی کامزیدکہناتھاکہ جائزہ لےرہےہیں امریکا کےساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں،مذاکرات ...امریکامیں طلب بڑھنےپرخام تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
جون 27, 20251280امریکامیں طلب بڑھنےاورآئل ذخائرمیں کمی کےباعث خام تیل کےنرخ بڑھ گئے۔ مشرق وسطیٰ سےسپلائی کےخدشات بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کاباعث بنے، امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 32سینٹ کااضافہ ہوگیا جس کے بعدامریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 65.24ڈالرہوگئی۔جبکہ برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت5سینٹ ...محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرپنجاب میں دفعہ144نافذ
جون 27, 20251500محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرصوبہ بھرمیں دفعہ 144نافذکردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں 27جون سے6جولائی تک دفعہ 144نافذ رہے گی، ہرقسم کےاسلحےاورآتش گیرموادکی نمائش پرپابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ جلوس کےراستوں پرعمارتوں کی چھتوں پرمورچوں کی تعمیرپرپابندی ہوگی جبکہ 9اور10محرم ...اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کوپاکستان کیلئےامن وترقی کاسال بنائے ،مریم نواز
جون 27, 20252610وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کو پاکستان کیلئے امن وترقی کا سال بنائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکامحرم الحرام واسلامی سال پرپیغام میں کہناتھاکہ دعاہے نیااسلامی سال امت مسلمہ کیلئےامن وسلامتی کاپیغام لائے،نیااسلامی سال امت مسلمہ کیلئےوحدت واتحادکاپیامبرہو،محرم الحرام میں اختلاف اورتفرقہ نہیں،تحمل کواپنائیں۔ ...ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا: پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف
جون 27, 20252090ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلابی اقدام، پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف،ڈیٹا والٹ پاکستان نے کراچی میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیٹا سینٹر کا باضابطہ طور پر افتتاح کر دیا۔جو ملک میں اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی، نفاذ اور توسیع کے طریقے کو بدل کر ...شمسی توانائی میں اہم پیشرفت :مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنیوالا سولر پینل تیار
جون 27, 20251430شمسی توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت،مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنیوالا سولر پینل تیار کر لیا گیا۔ سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کا سولر پینل ایجاد کیا ہے، جو کمرے کے اندر موجود مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کر سکتا ہے۔یہ نئی نسل کے سولر سیلز پیرووسکائٹ کا استعمال ...پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح حاصل کرلی
جون 27, 20251870شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری، پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح سمیٹ لی۔پاکستانی طالبعلموں نے ورلڈ سکالرکپ گلوبل راؤنڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ دوحہ میں ہونیوالے ورلڈ سکالرکپ میں ایچیسن کالج کے 3 طالبعلموں نے 11 سے 17 جون تک مقابلوں میں حصہ لیا۔ورلڈسکالرکپ ...لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ
جون 27, 20252940فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ،مون سون سیزن میں لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو یکم ...مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں گیارہ رکنی بینچ ٹوٹ گیا
جون 27, 20251240مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں گیارہ رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے وکیل حامد خان عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کےآغازپرہی جسٹس صلاح الدین پنوار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









