• خدمت کےجذبے سے سرشار بیوروکریسی ریاستی نظم ونسق کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

    124
    0
    فیلڈمارشل جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ باصلاحیت،شفاف ، خدمت کےجذبے سے سرشار بیورو کریسی ریاستی نظم ونسق کےلئےناگزیرہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرسے52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کےافسران نے ملاقات کی، 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کےافسران نےآرمی آڈیٹوریم میں ملاقات ...
  • محرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کیلئےسیکیورٹی پلان تیار

    141
    0
    لاہورپولیس نےمحرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کےلئےسیکیورٹی پلان تیارکرلیا۔ ترجمان لاہورپولیس کےمطابق محرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کوسیکیورٹی فراہم کی جائےگی،محرم الحرام میں پولیس کےافسران وجوان سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ مجالس اورجلوسوں کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائےگی،محرم الحرام سےمتعلق حکومتی ایس ...
  • بارشیں ہی بارشیں: ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

    165
    0
    بارشیں ہی بارشیں، ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، گھنگور گھٹاؤں اوربادلوں نے گرمی کی چھٹی کروا دی۔محکمہ موسمیات نے دو جولائی تک مزید بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کراچی سے لیکر کشمیر تک ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، تو ...
  • محرم الحرام کاچاندنظرآگیا،یوم عاشورہ 6جولائی کوہوگا

    111
    0
    پاکستان میں محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزادکاکہناتھاکہ یکم محرم الحرام 27جون بروزجمعۃ المبارک کوہوگا،یوم عاشورہ6جولائی بروزاتوارکوہوگا۔ملک کےمختلف شہروں سےچاندنظرآنےکی شہادتیں موصول ہوئیں۔ وزارت مذہبی امورکےتحت بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ میں رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین عبدالخبیرآزادکی ...
  • قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کابجٹ منظور

    115
    0
    قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن نےخوب شورشرابہ کیا۔پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےبجٹ کے لئےحکومت کوسپورٹ کرنےکااعلان کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے زیر صدارت ...
  • بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ اور حکومت میرے پاس ان کی امانت ہے،گنڈاپور

    155
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران کامینڈیٹ اورحکومت میرےپاس ان کی امانت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کاکہناتھاکہ عمران خان کومطمئن کرناہے مجھے عہدہ بانی پی ٹی آئی نےدیاہے، اگر وہ مطمئن ہیں مگر کوئی اور نہیں ...
  • کرکٹ کےنئےقوانین متعارف،تفصیلات سامنےآگئیں

    244
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےکرکٹ میں نئےقوانین متعارف کروادیےتبدیلیوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےپلیئنگ کنڈیشنز میں نئے قوانین کے تحت کئی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ اسٹاپ کلاک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےقوانین میں تبدیلی کرتےہوئے وائٹ بال کی طرح اب ٹیسٹ کرکٹ میں بھی اسٹاپ کلاک ...
  • اداکارہ ماریہ واسطی نےشوبزسےکنارہ کشی کی وجہ بتادی

    137
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نےشوبزسےکنارہ کشی کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں ماریہ واسطی نے ایک نجی چینل کےپروگرام میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ نے نجی زندگی اورشوبزسےمتعلق تفصیل سےگفتگوکی۔ انہوں نے شوبز سے اپنی عارضی دوری کی وجوہات اور فنی سفر پربھی گفتگو کی۔ میزبان ...
  • لین دین کاتنازع،عدالت نےاداکارہ نازش جہانگیرکوطلب کرلیا

    130
    0
    رقم لےکرواپس نہ کرنےپرعدالت نےپاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیرکوطلب کرلیا۔ لاہورکینٹ کچہری میں نازش جہانگیرکےخلاف استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی۔جس میں اداکارہ کے وکیل نےحاضری معافی کی درخواست پیش کی۔ نازش جہانگیرکےوکیل کی جانب سےموقف اختیارکیاگیاکہ طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سےاداکارہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جس کی ...
  • 190ملین پاؤنڈ کیس: نیب نےایک بارپھرمہلت مانگ لی

    145
    0
    190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کےلئے وقت مانگ لیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرنے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزامعطلی کی درخواستوں ...