Author: Omer Zaheer
کسی کو اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائے گی،محسن نقوی
جون 26, 20251040وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ کسی کوبھی اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائےگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم الحرام سیکیورٹی پلان پرجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں اہم معاملات زیربحث آئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ الیکٹرانک اورسوشل میڈیاپرنفرت انگیزموادکی روک تھام کیلئےپیمراکوسفارشات ارسال کی جائیں گی،محرم الحرام کےدوران ...پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش ،گرمی کازورٹوٹ گیا
جون 26, 20251010پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیا،شہریوں کے مرجھائےچہرئےکھل اُٹھے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ رات سےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے، شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ لاہورکےعلاقےتاج پورہ ،ہربنس پور،کینال بینک ،تاج باغ ،مغلپورہ ،صدر ،کینٹ،باغبانپورہ،سلامت پورہ ،مناواں،جلواوردھرمپورہ میں بار ش سےجل تھل ایک ...ایرانی قوم نےجرات سےمقابلہ کیاجھکےنہیں،شہبازشریف
جون 26, 20251450وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اللہ کاشکرہےایران اسرائیل کی جنگ بھی بندہوگئی ہے،ایرانی قوم نےجرات سےمقابلہ کیاجھکےنہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکرلئےگئے۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بجٹ پربہت محنت کی گئی ہے ،وزیر خزانہ،فنانس سیکرٹری ،چیئرمین ایف بی آراورٹیم کاشکریہ ادا کرتاہوں،بجٹ بنانےمیں ڈپٹی وزیراعظم ...حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرکی پنجاب اسمبلی آمد،پرتپاک استقبال کیاگیا
جون 26, 2025980حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرملک ظہیر اقبال چنٹر کی پنجاب اسمبلی آمد پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب نے ملک ظہیر اقبال کو گلدستہ پیش کیا۔سیکرٹری پارلیمانی امور خالد محمود ، پرنسپل سیکرٹری برائے سپیکر عماد بھلی ، سٹاف افسر برائے ڈپٹی سپیکر عبدالقہار ...نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کیلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب
جون 25, 20251170نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح ساڑھے 10بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،کابینہ ارکان کوقومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں پراعتمادمیں لیاجائےگا۔ فنانس بل بھی کابینہ میں پیش ...پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ٹی ٹوئنٹی سیریزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
جون 25, 20251510بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےشیڈول کااعلان کردیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سیریزکھیلنےکےلئےرواں سال16جولائی کوبنگلہ دیش جائےگی۔ شیڈول کےمطابق سیریزکاپہلامیچ 20جولائی کوڈھاکہ کےبنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا،ایونٹ کادوسراٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ22جولائی کوکھیلاجائےگاجبکہ سیریزکاتیسرااورآخری میچ24جولائی کو ڈھاکہ میں کھیلا جائےگا۔بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ
جون 25, 20251190سپریم کورٹ نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کےجسٹس شاہدوحید،جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس عقیل عباسی نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے سیلزٹیکس واجبات کےتعین کےبغیرایف آئی آرزاورگرفتاریاں کوغیرقانونی قراردےدیا۔ سپریم کورٹ کےفیصلےمیں کہاگیاکہ کسی بھی ٹیکس دہندہ ...سورج کو اب تک کا سب سے طویل ترین گرہن کب لگے گا؟
جون 25, 20251210حیرت انگیز فلکیاتی مظہر،سورج کو اب تک کا سب سے طویل گرہن لگنے والا ہے۔اب تک کے طویل ترین سورج گرہن کو کن کن علاقوں میں دیکھا جاسکے گا؟ماہرین ِ فلکیات نے بتا دیا۔ ماہرین کے مطابق اگست 2027 میں سورج کو لگنے والا مکمل سورج گرہن 21 ویں صدی ...ٹیکنالوجی پیشرفت:جدید ترین اور سمارٹ روبوٹ پلمبرز متعارف
جون 25, 20251280ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت،جدید ترین اور سمارٹ روبوٹ پلمبرز متعارف، جو بغیر کھدائی یا توڑ پھوڑ کیے ٹوٹے اور لیک پائپ جوڑ سکتے ہیں۔یہ روبوٹس نا صرف ایک دوسرے سےبات چیت کر سکتے ہیں، بلکہ ٹیم ورک سے جلد از جلد مرمت کا کام بھی مکمل کرتے ہیں۔ ...2025کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنیوالے سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ
جون 25, 20251770سیاحت کا فروغ ، رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنیوالے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ متحدہ عرب امارات کے مشہور سیاحتی مرکز دبئی نے 2025 کے ابتدائی پانچ ماہ، یعنی جنوری سے مئی کے دوران مجموعی طور پر 8.68 ملین بین الاقوامی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









