Author: Omer Zaheer
جومائنس بانی کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے،علی امین گنڈاپور
جون 25, 20251340وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نےکہاہےکہ جومائنس بانی پی ٹی آئی عمران خان کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کہناتھاکہ بانی سے ملاقات کیلئےکئی دنوں سےکوشش کررہےتھے،عمران خان کی ہدایت تھی کہ ہم سپریم کورٹ جائیں،جسٹس منصورعلی شاہ ...عمران خان سےملاقات،علی امین گنڈاپورکاعدالت سےرجوع
جون 25, 20251270وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسپریم کورٹ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئے ۔وکیل لطیف کھوسہ اورایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل بھی پیش ہوئے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کورجسٹراراورچیف جسٹس ...بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ،دستاویزات سامنےآگئیں
جون 25, 20251130پنجاب اسمبلی میں بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ہوگی ،دستاویزات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق 3700ارب سےزائدکی گرانٹس منظوری کےلئےپیش کی جائیں گی،ترقیاتی منصوبوں کےلئے910ارب 39کروڑروپےکی گرانٹس کی تجویز ہے۔ دستاویزات کےمطابق سڑکوں اورپلوں کی تعمیرپر120ارب خرچ کیےجائیں گے،پنشنرزکے لئے462 ارب16کروڑروپےکی گرانٹ کی تجویزہے،صحت کےشعبےپر258ارب 97کروڑروپےخر چ کرنےکی تجویزبھی زیرغورہے۔ دستاویزات میں کہاگیاکہ اوپن ...زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےمعیشت کومزیدفروغ ملے گا ،وزیراعظم
جون 25, 20251540وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سے معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس منعقدہوا۔جس میں اہم فیصلے کیےگئے۔ اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ زرعی اجناس کی اسٹوریج گنجائش بڑھانے کیلئےاقدامات تیزکئے جائیں، فارم میکینائزیشن کی ترویج کیلئےمشینری اورآلات پرٹیکس بتدریج کم کیا جائے، صوبوں ...پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری
جون 25, 20251170پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی،ریلیف کمشنرنے صوبے بھر کے کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز کوالرٹ رہنےکی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ پنجاب میں مون سون بارشوں کاآغاز ہوگیا ہے،بارشوں کاپہلاسپیل یکم جولائی تک جاری رہےگا،پنجاب کےبیشتر اضلاع میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ...عوامی خدمت ،فلاح وبہبوداورگڈگورننس کےاہداف پورےکریں گے،مریم نواز
جون 25, 20251020وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ،فلاح وبہبود اور گڈگورننس کےاہداف پورےکریں گے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازسےسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان نے ملاقات کی، مریم نوازنے بجٹ اجلاس کےکامیاب انعقادپرسپیکرملک محمداحمدخان کومبارکباد دی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ تعلیم،صحت اورترقیاتی منصوبوں کیلئےریکارڈفنڈزمختص کیےگئے،عوامی خدمت ،فلاح ...محسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف فیصلہ محفوظ
جون 25, 20251270اسلام آبادہائیکورٹ نےمحسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب سےکیس کامختصرفیصلہ آج جاری ہونےکاامکان ہے۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ محسن نقوی کی تقرری نگران وزیراعظم نےکی جوغیرقانونی ہے۔ ...ملک بھر میں مون سون کا آغاز، شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
جون 25, 20251710ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 2 جولائی تک جاری رہے گا، اس دوران کئی شہروں میں تیز اور بعض مقامات پر شدید بارشیں متوقع ...ایران اور اسرائیل کاجنگ بندی پر اتفاق،ٹرمپ نے اعلان کردیا
جون 24, 20251480امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاعلان کیاہےکہ ایران اوراسرائیل جنگ بندی کےلئےراضی ہوگئےہیں۔ 12روزہ ایران اور اسرائیل جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل جنگ بندی کا اعلان کیا۔ صدر ٹرمپ کو پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ بندی کروانے کے بعد ایک اور کامیابی مل گئی۔ امریکی ...علیمہ خان کےبیان پرعلی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی
جون 24, 20251130بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کےبیان وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی۔ اپنےایک بیان میں وزریراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی ہمارا لیڈرہے،عمران خان کا جو بیان آئےگااس پرمن وعن عمل کاپابندہوں، جو فیصلہ بانی نےکیاوہ قبول ہوگا،اس معاملےپربارباربات کرکے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









