Author: Omer Zaheer
پاکستان کےعوام کاتحفظ ،سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے،کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم
جولائی 10, 20251600کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کااعادہ کیاگیاکہ پاکستان کےعوام کاتحفظ اورسلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل جنرل سیدعاصم منیرکی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس منعقدہوئی،فورم نے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں شہداکےایصال ثواب کیلئےفاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آرکاکہناتھاکہ کورکمانڈرزکانفرنس ...صدرمملکت نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس جاری کردیا
جولائی 10, 20251600صدرمملکت آصف علی زرداری نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025جاری کردیا۔جس کااطلاق پورےملک پرہوگااورفوری طورپرنافذالعمل ہوگا۔ آرڈیننس کےمطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارےکی حیثیت رکھے گی ،مقدمات دائرکرسکےگی،اتھارٹی جائیدادرکھ سکےگی،خریدوفروخت اور معاہدے کرسکےگی،اتھارٹی کاصدردفتراسلام آبادمیں ہوگا،کہیں بھی علاقائی دفاترقائم کرسکےگی،اتھارٹی ورچوئل اثاثہ جات،سروس فراہم کنندگان کےلئےلائسنس جاری،معطل یامنسوخ کرسکےگی،اتھارٹی ورچوئل ...شپنگ کارپوریشن کی عالمی معیار پر بہتری کیلئے تفصیلی پلان طلب
جولائی 10, 20251350وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کوعالمی معیارکی کمپنی بنانےکیلئےجامع منصوبہ طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل شپنگ کارپوریشن کی تنظیم نو اور اصلاحات کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا،جس میں نیشنل شپنگ کارپوریشن کی بہتری کےلئے اہم فیصلے کرلئےگئے۔اجلاس میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کوعالمی معیارکی کمپنی بنانےکیلئےجامع منصوبہ ...پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس،ملزمان کےوارنٹ گرفتار ی جاری
جولائی 10, 20251140پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں غیرحاضر ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےپی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبر احتجاج پردرج مقدمات کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کی جانب سےسردار محمد مصروف خان ایڈوکیٹ، زاہد بشیر ڈار اور مرتضی طوری عدالت ...پراسرار موت یا قتل؟ حمیرہ اصغر کیس میں عدالتی کارروائی کی درخواست دائر
جولائی 10, 20251450اداکارہ وماڈل حمیرہ اصغر کی موت طبعی نہیں بلکہ قتل کا واقعہ ہے، شہری نے مقدمہ کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ کراچی کے شہری شاہ زیب سہیل نے ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی پراسرار موت پر مقدمہ درج کروانے کے لیے ماتحت عدالت میں درخواست ...قطری کوہ پیما شیخہ اسماء پاکستان کی ماؤنٹینزاینڈٹورازم کی برانڈایمبیسیڈرمقرر
جولائی 10, 20251620وزیراعظم شہبازشریف نےقطری کوہ پیما شیخہ اسماء کوپاکستان کی ماؤنٹینزاینڈٹورازم کی برانڈ ایمبیسیڈرمقررکردیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف سےقطری کوہ پیماشیخہ اسماء الثانی نےملاقات کی ،وزیراعظم نے شیخہ اسماء کونانگاپربت سرکرنےپرمبارکباددی ،وزیراعظم شہبازشریف نےشیخہ اسماء کی ہمت اورعزم کوسراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقطری کوہ پیما شیخہ اسماء کوپاکستان کی ماؤنٹینزاینڈٹورازم کی برانڈ ایمبیسیڈرمقررکردیا۔ ...ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک کی کارکوٹکر،5افرادجاں بحق
جولائی 10, 20252310ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کارکوٹکرکےنتیجےمیں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقےپہاڑپورمیں کاراورٹرک میں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادجان کی بازی ہارگئے،جاں بحق افرادمیں ایک خاتون اوربہن بھائی شامل ہیں،جاں بحق افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ریسکیوذرائع کاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں ...ایپل کا سب سے پتلا آئی فون17 ایئر کیسا ہوگا؟تازہ ترین لیکس
جولائی 10, 20251700ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کا سب سے پتلا آئی فون17 ایئر کیسا ہوگا؟تازہ ترین ویڈیو لیک نے سب کو حیران کر دیا۔ ایپل کی جانب سے ستمبر 2025 میں آئی فون 17 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا۔یہ سیریز معمول کے آئی فون 17، آئی فون 17 پرو ...سیاحت کا سلسلہ : گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جولائی 10, 20251400سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ، گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار نے گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے جلد نئی فیری سروس کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار کی زیر صدارت گوادر پورٹ ...پاکستانی طلباکیلئے مصنوعی ذہانت اے آئی کے بہترین استعمال کا اعزاز
جولائی 10, 20251950تعلیمی انقلاب برپا،پاکستانی طلبانے اے آئی کے بہترین استعمال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منیلا میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی طلبا کی ایک ٹیم نے 2025 ایشیا پیسفک سلوشن چیلنج میں نمایاں اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ عالمی سطح پر معروف ٹیکنالوجی مقابلہ گوگل اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









