• سیاحت کا خیال، شاہراہ کاغان 5 روزی بندش کے بعد مکمل بحال

    131
    0
    سیاحت کے فروغ کا خصوصی خیال، شاہراہ کاغان 5 روز کی بندش کے بعد بحال ،سیاحوں کو ناران، کاغان اور شمالی علاقوں کے سفر کی اجازت مل گئی۔ شاہراہ کاغان 5 روز کی بندش کے بعد بحال کردی گئی، جس کے بعد سیاحوں کو ناران، کاغان اور شمالی علاقہ جات ...
  • اسرائیلی جارحیت میں 1شخص شہید،2زخمی،ایران نےجواب میں 10میزائل داغ دیے

    124
    0
    اسرائیل کی جارحیت میں ایک ایرانی شہری شہیدجبکہ دوزخمی ہوگئے، ایران کی بھرپور جوابی کارروائی ،مزید10 میزائل داغ دیے،وسطی تل ابیب دھماکوں سےگونج اُٹھا حملےمیں فوجی مقامات کونشانہ بنایاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایران نےاسرائیلی جارحیت کابھرپورجواب دیتے ہوئے تازہ حملہ کیاجس میں تقریباًدس میزائل داغےگئے۔جس کےنتیجےمیں وسطی تل ابیب میں دھماکوں ...
  • پاکستان اوربھارت کی جنگ بندی پرٹرمپ نےنوبل انعام کی امید لگالی

    137
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےپاکستان اوربھارت کی جنگ رکوانےپرنوبل انعام کی اُمیدلگالی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران سےبات کرتےہیں آگےدیکھتےہیں کیا بنتا ہے،میں مذاکرات سے پہلے سیز  فائر چاہتا ہوں،ایران امریکاسےبات کرنا چاہتا ہےیورپ سےنہیں،ایران کی ایٹمی صلاحیت سےمتعلق تلسی نےغلط کہا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ...
  • طلبا کیلئے اہم خبر: جماعت نہم کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

    285
    0
    طلبا کیلئے اہم خبر، جماعت نہم کے امتحانات کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع ، تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک جماعت نہم کے طلبا کی رجسٹریشن کروا سکیں گے۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک نہم کے طلبا کی رجسٹریشن کروا سکیں گے، ...
  • پری مون سون بارشوں کا آغاز : بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

    129
    0
    پری مون سون بارشوں کا آغاز، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے 24 جون کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، مری، گلیات، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی و وسطی ...
  • وزیراعظم نےدوہفتےمیں پی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا

    112
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےدوہفتےکےاندرپی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپورشن کے امورپرجائزہ اجلاس منعقدہوا ،وزیراعظم نے پی این ایس سی کےبیڑےمیں اضافےکیلئےلیزپربحری جہازلینےکی ہدایت کی۔ اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ ادارےکےپاس10بحری جہازہیں، 7لاکھ 24ہزار 643ٹن کارگولےجاسکتےہیں۔ اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جہازوں کی ...
  • ایران پراسرائیل کاحملہ دہشتگردانہ تھا،یہ خطہ مزیدجنگ برداشت نہیں کرسکتا، عمرایوب

    121
    0
    اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ ایران پراسرائیل کاحملہ دہشتگردانہ تھا،یہ خطہ مزیدجنگ برداشت نہیں کرسکتا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب کاکہناتھاکہ دنیامیں تیل کاذخیرہ12دن سےزیادہ کانہیں ہے،آج ساتھی ایم این ایزاورورلڈبینک کی ٹیم کی ملاقات ہوئی،موجودہ حکومت گروتھ پر انحصار کررہی تھی۔ عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ ...
  • 3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکااختیارآئین نے دیا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

    124
    0
    مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکا اختیار تو آئین نےدیاہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کے ...
  • جلدشادی کیوں کی؟اداکارہ غنیٰ علی نےبتادیا

    139
    0
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرواداکارہ غنیٰ علی نےجلد شادی کرنےکی وجہ بتادی۔ حال ہی میں اداکارہ غنیٰ علی کاایک انٹرویوں کےدوران گفتگوکرتے ہوئے کہناتھا کہ کےمیں بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے صحیح عمر میں شادی کرلی، مجھے یہ لگتا ہے کہ یہ سب نصیب کی بات ہوتی ...
  • ایف آئی ایچ نیشنز کپ:پاکستان ،فرانس کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا

    130
    0
    ایف آئی ایچ نیشنز کپ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان نےفرانس کوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے، میگاایونٹ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان اورفرانس کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں 3-3گول سے برابررہیں۔ مقابلہ برابر ہونے پر پاکستان ...