Author: Omer Zaheer
آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ،جسٹس منصورعلی شاہ نےمخالفت کردی
جون 21, 20252860آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کےمعاملےپر جسٹس منصورعلی کاخط سامنےآگیاجس میں انہوں نےآئینی بینچ کی مخالفت کردی۔ جسٹس منصورکا19جون کےاجلاس سےپہلےکالکھاخط سامنےآگیا۔جوڈیشل کمیشن ممبران کوجسٹس منصورعلی شاہ کاخط پہنچایاگیا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ 26ویں ترمیم کیس فیصلےتک توسیع نہ کی جائے،پیشگی بتادیاتھا19جون کے اجلاس کیلئے پاکستان میں دستیاب نہیں،توقع ...صنم سعیدکےہاں بیٹےکی پیدائش،اداکارہ نےنام بتادیا
جون 21, 20251160پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعیدکےہاں بیٹےکی پیدائش،اداکارہ نےنام بھی بتادیا۔ اداکارہ نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےمداحوں کےساتھ یہ خبرشیئرکی ،صنم سعیدنےا پنی سٹوری میں اپنےبیٹےکانام ولی حسن مرزا بتایا اور ساتھ ہی بیٹے کی پیدائش کی تاریخ 18 مئی 2025 بتائی۔ اداکارہ صنم سعید نے اپنی پوسٹ ...ہرجانہ کیس:لیگل نوٹس میری ہدایت پرجاری کیاگیا،وزیراعظم
جون 21, 20251770وزیراعظم شہبازشریف نےہرجانہ کیس میں کہاکہ لیگل نوٹس میری ہدایت پرجاری کیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کےبانی پی ٹی آئی کیخلاف10ارب ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی ،جس میں وزیراعظم شہبازشریف بذریعہ ویڈیولنک عدالت میں پیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی کےوکیل نےسوال کیاکہ بیان حلفی میں ذکرنہیں کہ آپ کواوتھ ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے6بینچزتشکیل
جون 21, 20251760سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے6بینچزتشکیل دے دیے گئے ،چیف جسٹس بننے کےبعدجسٹس یحییٰ آفریدی پہلی بارلاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ۡآئندہ ہفتےکےلئےتشکیل دیےگئےبینچزمیں 4بینچ پرنسپل سیٹ اورلاہورکراچی میں ایک ایک بینچ سماعت کرےگا۔چیف جسٹس پاکستان لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گےجوکہ چیف جسٹس کاعہدہ ...عوام اپنےمینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،بیرسٹرسیف
جون 21, 20251230مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام اپنے مینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سےمشاورت کے بغیرکےپی کابجٹ منظورنہیں ہوگا،عوام نےبانی پی ٹی آئی کےنظریےکوووٹ دیاہے،بجٹ بھی انکی مشاورت سےمنظورہوگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ عوام اپنےمینڈیٹ کی ...خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال،موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پر قادر ہے ،مریم نواز
جون 21, 20252640وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پرقادرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاموسیقی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پاکستانی فنکاروں نےمشرقی موسیقی کوبین الاقوامی شناخت دی،وزیراطلاعات نوجوان فنکاروں کی تربیت اورمعاونت کررہی ہے۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنےپرقادرہے،فن اور ...پنجاب حکومت کایکم سے10محرم تک دفعہ144نافذکرنےکافیصلہ
جون 21, 20251320حکومت نےپنجاب بھرمیں یکم سے10محرم تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ حکومت نےپنجاب بھرمیں دفعہ144کے نفاذکا فیصلہ کرلیا۔حکومت پنجاب نےمحرم الحرام کےپیش نظرصوبہ بھرمیں دفعہ144نافذ کی،پنجاب بھرمیں یکم سے10محرم تک دفعہ144نافذ ہوگی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کامزیدکہناہےکہ محرم الحرام کےجلوسوں ...اسرائیل ایران کشیدگی،خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ
جون 21, 20251440ایران اسرائیل جنگ کےباعث ایران نےآبنائےہرمزکی بندش کی دھمکی دے دی،جس کےنتیجےمیں خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق آبنائےہرمزکی بندش سےخام تیل مہنگاہوگا،عالمی کاروباری سرگرمیاں رک جائینگی،آبنائےہرمزخام تیل کی20فیصدعالمی تجارت کی گزرگاہ ہےجوخلیج فارس کوخلیج عمان اوربحیرہ عرب سےملاتی ہے۔ بلوم برگ کےمطابق آبنائےہرمزکی بندش سےخام تیل 20ڈالرفی بیرل تک ...شہیدبی بی نےآمریت کیخلاف ،جرأت اوراستقامت سےمزاحمت کی،صدر مملکت
جون 21, 20251270صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ شہیدبی بی نےآمریت کےخلاف ،جرأت اوراستقامت سے مزاحمت کی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاشہیدبینظیربھٹوکی 72ویں سالگرہ کےموقع پرپیغام میں کہناتھاکہ ہم شہیدبی بی کی قومی خدمات اورعظیم قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرتےہیں،شہیدبی بی نے جمہوریت، انسانی وقاراورخواتین کےحقوق کیلئےناقابل فراموش جدوجہدکی۔ صدرمملکت کامزیدکہناتھاکہ شہیدبی بی ...ایپل پہلا فولڈ ایبل آئی فون آئندہ سال متعارف کروائے گا
جون 21, 20253150ایپل صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون آئندہ سال متعارف کروا جائے گا ۔ دیگر موبائل کمپنیوں کی طرح ایپل نے بھی اپنا پہلا فولڈ ایبل فون متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ جی ایس ایم ارینا نے معروف ٹیکنالوجی تجزیہ کار منگ چی کو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









