Author: Omer Zaheer
کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:جونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی
جون 24, 20252050کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نےجونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی کردیانئی تاریخوں کااعلان بعدمیں ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے پروگرام کا اعلان ملتوی کردیا گیا ہے، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ میگاایونٹ کےلئےپاکستان، ...ایران اسرائیل جنگ بندی، وزیردفاع خواجہ آصف نےردعمل دیدیا
جون 24, 20251080وزیردفاع خواجہ نےایران اسرائیل جنگ بندی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ سیز فائر ہونا خوش آئند بات ہے، ایران کی عوام اور ایرانی حکومت کو خراج تحسین ...کےپی کاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گےویساہوگا،بیرسٹرگوہر
جون 24, 20251120چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گے ویسا ہوگا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کےخلاف 300 مقدمات درج ہوئے، جیل جانے سے پہلے وہ 350 پیشیاں بھگت چکے تھے،عدالتوں نے ...اداکارہ ثنانوازنےشوبزمیں واپسی کاعندیہ دیدیا
جون 24, 20251160پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنانوازنےایک بارپھرشوبزمیں واپسی کاعندیہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری میں اپنےفن کالوہامنوانےوالی ثنانوازجن کولوگ ثنافخرکےنام سے جانتےہیں۔اداکارہ نےسن 2000میں شوبزانڈسٹری میں قدم رکھااوردنوں میں عروج حاصل کیا،انہوں نےفلم انڈسٹری کےبعدڈرامہ انڈسٹری میں بھی اپنےفن کاجادوچلایا اور خوب شہرت سمیٹی۔ حالیہ انٹرویومیں اداکارہ نےبتایا کہ وہ کئی سالوں سے ...حملہ ناقابل قبول اور سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے،قطری وزیراعظم
جون 24, 20251250قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ریاست پرحملہ ناقابل قبول اور سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ دوحہ میں لبنانی وزیراعظم کےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان نے کہا کہ قطرکی ایران کے حملے پر ہمیں حیرت ہوئی تھی، کل جو ہوا وہ قطری ...عمران خان کوبڑادھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج
جون 24, 20251730بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا دھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج کردی گئیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی کی سربراہی میں2رکنی بینچ نےمحفوظ فیصلہ سنایا۔جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مستردکردی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جناح ہاؤس،عسکری ٹاورجلاؤگھیراؤسمیت ...سفر و سیاحت کا نیاانداز:بغیر ڈرائیور والی روبوٹیکسی سروس کا آغاز
جون 24, 20251470سفر و سیاحت کا نیاانداز،بغیر ڈرائیور والی روبوٹیکسی سروس کا آغاز،ٹیسلا نے ٹیکساس میں بغیر ڈرائیور والی روبوٹیکسی سروس متعارف کروادی۔ الیکٹرک گاڑیاں بنانیوالی مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا نے ٹیکساس کے شہر آسٹن میں اپنی بغیر ڈرائیور والی خودکار روبوٹیکسی سروس محدود سطح پر شروع کی، جسے کمپنی کے سربراہ ...فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں شامل
جون 24, 20252370شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا، پاکستانی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں شامل،فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی نے عالمی سطح کی ٹاپ 200یونیورسٹیوں میں نمایاں مقام حاصل کرتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ رائل کالجز یو کے کے صدور پروفیسر سارہ کلارک اور پروفیسر اینڈریو ایلڈر نے اپنے ...سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،مری میں تین نئے پارکوں کی تعمیر
جون 24, 20251300سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،ملکہ کوہسارمری میں تین نئے پارکس کی تعمیر، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے کشمیر پوائنٹ پرنئے تعمیر ہونیوالے پی آئی اے پارک، باغ شہیداں پارک اور بوٹینیکل گارڈن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ 17 کنال پر محیط ...یوٹیوب ویڈیوز کو اے آئی ٹولز کی تربیت کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف
جون 24, 20251360گوگل صارفین کیلئے اہم خبر، یوٹیوب کی ویڈیوز کو جیمنائی اور ویو 3 ماڈلز کو تربیت دینے کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف ہواہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے یوٹیوب کی متعدد ویڈیوز کو اے آئی ٹولز کو تربیت دینے کیلئے استعمال کیا جا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









