Author: Omer Zaheer
تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا فیصلہ
جون 25, 20251370طلبا کیلئے خوشخبری، تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کی منظوری، پنجاب حکومت کا صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا فیصلہ ،صاف پانی اتھارٹی 3ہزار سکول و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے گی۔ صوبائی وزراء بلال یاسین اور رانا سکندر حیات کی زیرصدارت اجلاس ...قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن بحال
جون 25, 20251140پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن بحال ہو گیا ۔ پروازیں تاخیر کے ساتھ اپنی منزلوں کی جانب روانہ ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے دمام کی پرواز پی کے 245 پندرہ گھنٹے تاخیر ...طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ
جون 25, 20251110طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ ،طلباء نے سیف سٹی کی ڈیجیٹل وال پر شہر بھر میں جاری سیکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا مشاہدہ کیا۔ انٹرن شپ پروگرام کے 19ویں سیشن میں مختلف یونیورسٹیوں کے 300 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔اس موقع پرطلباو طالبات کو سیف سٹی کے ...سپریم کورٹ کاایل ایل بی پروگرام کی معیادکم کرنےکاحکم
جون 25, 20251470سپریم کورٹ نےایل ایل بی پروگرام 5سال سےکم کرکے4سال کرنے کا حکم دےدیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں آئینی بینچ نےلیگل ایجوکیشن ریفارمزکیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمدعلی مظہر نےریمارکس دئیےکےلاء کالجزکامعیاربہترکرنےکیلئےضروری اقدامات کیے جائیں ،ایس ایم لاء کالج میں اگرکوئی کمی ہےتواسےپوراکرائیں ناکہ کالج بندکردیں،ایس ایم لاء کالج توقیام ...190ملین پاؤنڈزکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرپیش رفت
جون 25, 20251150بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی190ملین پاؤنڈزکیس میں اپیلوں اورسزامعطلی کی درخواستوں پراہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نیب نےاسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈزکیس کی پیروی کےلئےسپیشل پراسیکیوٹرتعینات کردیا۔ جاویدارشدایڈووکیٹ کواپیلوں اورسزامعطلی درخواستوں میں سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کیاگیا۔ چیئرمین نیب کی منظوری سےسپیشل پراسیکیوٹرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن ...صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرانے بجلی کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی
جون 25, 20251650مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرانک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کے بنیادی اوسط ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کی کمی منظوری کی گئی ہے۔نیپرا نے ڈسکوز کے ملٹی ائیرٹیرف کی ...ایران اسرائیل جنگ بندی،تہران میں جیت کاجشن ،شہری سڑکوں پرنکل آئے
جون 25, 20251450ایران میں جنگ بندی کے بعد جیت کا جشن، تہران سمیت مختلف شہروں میں ایرانی پرچم لہراتے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق تہران کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جنگ بندی نے نہ صرف انہیں ذہنی سکون فراہم کیا ہے بلکہ معمولاتِ زندگی کی ...ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ،قاتل کابیان سامنےآگیا
جون 25, 20251150ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ،قاتل کااہم بیان سامنے آگیا۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل میں ملوث گرفتار ملزم عمر حیات عرف ’کاکا‘ نے مجسٹریٹ کے سامنے مبینہ طور پر اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم نے بیان دیا ہے کہ اس نے ملاقات سے انکار پر ...امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کامواخذہ کرنےکی کوشش ناکام
جون 25, 20251800امریکی ایوان نمائندگان میں صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی تحریک مسترد، 128 ڈیموکریٹس ریپبلکنز کے ساتھ مل گئے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی ایک قرار داد کو کثرتِ رائے سے مسترد کر دیاگیا، جس میں 128 ڈیموکریٹس نے بھی ریپبلکنز کا ساتھ دیا۔ پہلے ...تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی
جون 25, 20251610مکہ مکرمہ:غلاف کعبہ تبدیل کرنےکی تقریب آج نمازعشاکےبعدہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نمازعصرکےوقت پرانےغلاف کعبہ کےسنہری حصوں کوہٹانےکاکام شروع ہوگا ،غلاف کعبہ کی تیاری میں ایک ہزارکلوگرام خالص ریشم استعمال کیاجاتاہے۔ غلاف پر120کلوگرام سونے اور100کلوگرام چاندی سےآیات قرآنی کی کشیدہ کاری کی جاتی ہے ،200ماہرکاریگرکسوہ فیکٹری میں11ماہ میں 1ہزار 415 کلووزنی غلاف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









