Author: Omer Zaheer
لاہور میں بارش: واسا نے اعداد و شمار جاری کر دیے
جولائی 9, 20251980محکمہ واسانےلاہورمیں ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ترجمان واساکےمطابق 12گھنٹوں میں لاہورمیں بارش کےدواسپیل ریکارڈکیےگئے،بارش کاپہلااسپیل رات2بج کر45منٹ سےصبح 5بجکر 40منٹ تک رہا،جبکہ بارش کادوسرااسپیل صبح10بج کر45منٹ سے12بج کر11منٹ تک رہا۔ ترجمان واساکاکہناہےکہ لاہورشہرمیں سب سےزیادہ نشترٹاؤن 84،لکشمی چوک78اورپانی والاتالاب میں74ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی جبکہ گلبرگ 69،قرطبہ چوک68،ایئرپورٹ67اورجیل روڈ63ملی میٹر اورچوک ...کوئٹہ:بارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جولائی 9, 20251130کوئٹہ ضلع بارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہربارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی ...امریکاکاسخت ردعمل،بھارت کےجنگ بندی میں کردار سے انکار کو جھوٹا قرار دیدیا
جولائی 9, 20251270امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بعض بیانات خود ہی اپنی حقیقت ظاہر کر ...بھارت میں مخالفت کے باوجود’’سردار جی 3‘‘نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
جولائی 9, 20251900بھارت میں مخالفت کے باوجود ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی اور ریلیز کے پہلے ہفتے میں 33 کروڑ روپے کا شاندار بزنس کر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ پنجابی ہارر فلم نے عالمی سطح ...پشاورہائیکورٹ نےکےپی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
جولائی 9, 20251880پشاورہائیکورٹ نےخیبرپختونخوااسمبلی کی مخصوص نشستوں کافیصلہ کالعدم قرار دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ نے ن لیگ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ہے ۔جس میں الیکشن کمیشن کا 4 مارچ اور 26 مارچ 2024 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ...شبلی فرازکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
جولائی 9, 20251130سینیٹ میں قائدحزب اختلاف شبلی فرازکوسینے میں تکلیف کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز کے سینے میں تکلیف کےباعث گزشتہ رات ہسپتال منتقل کیاگیا،جہاں پراپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا دل کی تکلیف کی وجہ سے ابتدائی علاج کیا گیا ۔ ڈاکٹرز نے ...مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58 ویں برسی
جولائی 9, 20251530تحریکِ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا دست و بازو رہنے والی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کو دنیا سے رخصت ہوئے 58 برس بیت گئے۔ بانی پاکستان کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناحؒ کی آج 58 ویں برسی منائی جارہی ہے ۔31 جولائی 1893 کو کراچی میں ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کاز ورٹوٹ گیا
جولائی 9, 20251270صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی اورحبس کازورٹوٹ گیا۔ لاہور شہرکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک، مال روڈ،جیل روڈ، اورہربنس پورہ میں بادل برسے جبکہ گارڈن ٹاؤن،گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی اُدھرگڑھی شاہو،قذافی سٹیڈیم ،فیروزپورروڈ، کینال روڈ،ٹاؤن شپ اورلکشمی چوک میں بھی ...اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جولائی 8, 20251270اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفرازڈوگرنے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدرمیں چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری ہوئی، صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس سردارسرفرازڈوگرسےحلف لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےتقریب حلف برداری میں شرکت کی جبکہ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ بھی تقریب حلف ...مہنگی بجلی اورزیادہ بلوں کی گونج حکومتی ایوانوں تک پہنچ گئی
جولائی 8, 20251130مہنگی بجلی اورزیادہ بلوں کی گونج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےتوانائی میں پہنچ گئی۔ محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےتوانائی کااہم اجلاس ہواجس میں رکن کمیٹی رانا حیات،وزیرتوانائی اویس لغاری اورملک انورتاج نےشرکت کی۔اجلاس میں حکومتی رکن رانا حیات نےاپنی ہی حکومت کےخلاف سوالوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









