Author: Omer Zaheer
نئے ٹیکس قوانین پر تاجروں کا احتجاج: ملک بھر میں ہڑتال، کاروباری مراکز بند
جولائی 19, 20252130ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف تاجروں کی ملک بھرمیں ہڑتال ،کاروباری مراکز بندرہے۔ ایف بی آر کے حالیہ ٹیکس قوانین کے خلاف ملک بھر میں تاجروں کی جانب سے ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کے باعث متعدد شہروں میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔کراچی، ...رائل انٹرنیشنل ایئرشو:پاک فضائیہ نے اعزازات اپنے نام کر لیے
جولائی 19, 20251900پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں عالمی سطح پر اعزازات اپنے نام کر لیے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر لیے۔یہ ایئر شو لندن کے قریب’’رائل ائیر فورس فیئر فورڈ‘‘ ...حمیرااصغرکیس،اداکارہ کی سفری تفصیلات سامنےآگئیں
جولائی 19, 20251230حمیرااصغرکیس،اداکارہ نےکب اورکہاں کاسفرکیاتمام تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حمیرا اصغر نے آخری دفعہ متحدہ عرب امارات کا سفر کیا، اداکارہ آٹھ مئی 2023 کو آخری دفعہ دبئی گئیں، متوفیہ 13 مئی 2023 کو دبئی سے ای کے 602 سے واپس کراچی پہنچیں ،متوفیہ 23 جنوری 2023 کو فلائٹ ایف زیڈ ...اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرنے4انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی
جولائی 19, 20251060چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرنے4اہم انتظامی کمیٹیاں تشکیل دےدی۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی تشکیل دی گئی کمیٹی میں جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان لائبریرکمیٹی کےممبرہیں جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس ثمن رفعت امتیازپرمشتمل لاکلرکس ریکروٹمنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ جسٹس خادم حسین سومرواورجسٹس اعظم خان پرمشتمل سلیکشن بورڈکمیٹی ...بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان شوٹنگ کےدوران زخمی،علاج کیلئےامریکاروانہ
جولائی 19, 20251780بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہنچان رکھنےوالےشاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کےدوران زخمی ہوگئے، اداکار علاج کےلئےامریکاروانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارشاہ رخ خان ممبئی میں فلم ’’کنگ‘‘کی شوٹنگ کےدوران زخمی ہوگئے،اداکارکوسٹوڈیومیں ایکشن سین کی شوٹنگ کےدوران چوٹ لگی،شاہ رخ خان کوپٹھوں سےمتعلق ...آڈیولیک کیس،علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
جولائی 19, 20251280آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج نصرمن اللہ نے آڈیو لیک کیس کی سماعت کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی جانب سےحاضری سےاستثناکی درخواست دائر کی گئی۔ وکیل صفائی نےمؤقف اختیارکیاکہ علی امین گنڈاپورکی ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
جولائی 19, 20252250پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ہوگی،تینوں میچزشیربنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلےجائیں گے۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی،جس میں دونوں ٹیموں کےکپتانوں ...ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف،سیریزجیتنےکاہدف لے کر آئے ہیں ،سلمان آغا
جولائی 19, 20251550پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے، سیریز جیتنےکاہدف لےکرآئےہیں۔ ڈھاکہ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہےکہ بنگلہ دیش کی ٹیم ہرمیدان پراچھاکھیلتی ہے،ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے،سیریزجیتنےکاہدف لے کرآئے ہیں۔ سلمان علی آغانےمزیدکہاہےکہ سیریزکیلئےکافی پُرجوش ...مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے،عظمیٰ بخاری
جولائی 19, 20252380وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خیبرپختونخوکےسینیٹ کی ٹکٹ کیلئےپی ٹی آئی میں بولیاں لگیں ہیں،پارٹی ورکرزہارگئےنوٹوں کی چمک جیت گئی،پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں نے خوداپنی لیڈرشپ کےپول کھول دئیےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی بھی اس ہارس ...پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کامعاملہ ،بیرسٹرگوہرنےواضح پیغام دیدیا
جولائی 19, 2025980پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کا سینیٹ کاغذات واپس نہ لینےپرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح پیغام دےدیا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ دوسرااجلاس ویڈیولنک پرہوا،ویڈیولنک پراجلاس میں ناراض امیدواروں نےشرکت نہیں کی،سیاسی کمیٹی نےپارلیمانی کمیٹی کے فیصلےکی توثیق کی،اجلاس میں سیاسی کمیٹی نےبانی کےنامزدامیدواروں کےناموں کی توثیق کردی۔ بیرسٹرگوہرکامزیدکہناتھاکہ سیاسی کمیٹی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









