• اداکارہ نورین گلوانی نےشادی کیلئےشریکِ حیات کی خصوصیات بتادیں

    226
    0
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نورین گلوانی نے اپنی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے دوران نورین گلوانی نے نہ صرف شادی کے حوالے سے بات کی بلکہ انڈسٹری سے متعلق بھی کھل کر ...
  • منی لانڈرنگ کیس،عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا

    148
    0
    عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورکی سپیشل سینٹرل عدالت کےجج محمدعارف خان نےچودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس کاتحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم میں عدالت نےکہاکہ ایف آئی اےنےچودھری پرویزالٰہی کےتفتیشی افسرکومعطل کردیا،ایف آئی اےکےافسرنےبتایاکہ کمیٹی کی منظوری کےبعدچالان ...
  • ایوان بالاکےانتخابات میں شکست ،جاپانی وزیراعظم کامعذرتی بیان آگیا

    130
    0
    ایوان بالاکےانتخابات میں شکست کےبعدجاپانی وزیراعظم شیگیرواشیبانےلیبرل ڈیموکریٹک پارٹی سے معذرت کرلی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی وزیراعظم شیگیرواشیبا حکمران اتحادپارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنےمیں ناکام رہے ،حکمران اتحاد کو ایوان بالامیں50سیٹوں کی ضرورت تھی جبکہ 47سیٹیں حاصل ہوسکیں اور 2کےنتائج آناباقی تھے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ ...
  • بنگلہ دیش: ایئرفورس کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،19افرادہلاک،متعددزخمی

    122
    0
    بنگلہ دیش میں ایئرفورس کاایف 7تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،حادثےمیں 19افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق واقعہ دوپہر کو پیش آیا جب تربیتی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 6 منٹ پر پرواز بھری تاہم طیارہ ڈھاکا کے علاقے اتارا میں ایک کالج کی عمارت پر ...
  • نجی ایئرلائن کاغلط منزل پرپہنچانا،شہری نےعدالت سےرجوع کرلیا

    145
    0
    نجی ائیرلائن کی جانب سےشہری کوغلط منزل پرپہنچانا،شہری نے عدالت سےرجوع کرلیا۔ نجی ایئرلائن کی جانب سےشہری کوکراچی کےبجائےجدہ لےجانےکےخلاف شاہ زین نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ۔سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس ذوالفقار سانگی نےکیس پرسماعت کی۔ جسٹس ذوالفقارسانگی نےریمارکس دئیےکہ لگتاہےدرخواست گزارکےساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے،کیاایئرلائن کیخلاف کوئی انکوائری ہورہی ...
  • مخصوص نشستوں کےحلف کامعاملہ،سپیکرکےپی کاچیف جسٹس پاکستان کوخط

    145
    0
    سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کےاحکامات کوآئین سے تجاوز قراردیتے ہوئے ،چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی بابرسلیم سواتی نےخط میں لکھاکےمخصوص نشستوں پرحلف کیلئےچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کےاحکامات غیرقانونی ہیں،چیف جسٹس ہائیکورٹ نےحلف برداری ...
  • پنجاب کابینہ میں توسیع کافیصلہ، ن لیگ کےبڑوں کی اہم بیٹھک

    215
    0
    پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، مری میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مری میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی، اس بیٹھک میں ن لیگ کے صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ ...
  • زمین کے گھومنے کی رفتار میں تیزی، دن مزید چھوٹے ہوگئے

    177
    0
    زمین کے گھومنے کی رفتار میں تیزی، دن مزید چھوٹے ہوگئے۔حیران کن اور دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین کے بقول زمین کی گردش میں معمول سے تیز رفتاری آنیوالی ہے، جس کے باعث دن معمول سے چند ملی سیکنڈز چھوٹے ہو جائیں گے۔ سائنسدانوں کے مطابق آئندہ دنوں 22 ...
  • ٹک ٹاک نے امریکا کیلئے الگ ایپلی کیشن بنانے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا

    156
    0
    ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر، شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کیلئے الگ ایپلی کیشن بنانے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ۔ عالمی خبر رساں ادارے نے گزشتہ ہفتے دعویٰ کیا تھا کہ ٹک ٹاک امریکا کیلئے ایسی ہی ایک نئی ایپلی کیشن تیار کر رہا ہے، ...
  • ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

    139
    0
    بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سلسلہ ملک بھر کو متاثر کرے گا، مرطوب ہوائیں سندھ اور ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جبکہ مغربی ہوائیں 21 جولائی ...