Author: Omer Zaheer
پنجاب میں’’سکول آن ویل‘‘ اور’’موبائل لائبریری‘‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
جولائی 21, 20251550طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،۔ “سکول آن ویل” اور “موبائل لائبریری” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ ، پنجاب حکومت نے فروغ تعلیم کیلئے شاندار اور منفرد منصوبہ,سکول آن ویل ،موبائل لائبریری آن ویل ،موبائل لائبریری شروع کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سکول آن ویل دوردراز اوردشوار گزار علاقوں ...ٹیکنالوجی کانیا انداز:چینی سمارٹ فونز میں اِن ویزیبل سیلفی کیمروں کاآغاز
جولائی 21, 20251830ٹیکنالوجی کانیا اور جدید ترین انداز،چینی سمارٹ فونز میں اِن ویزیبل سیلفی کیمروں کاآغاز،چینی سمارٹ فون ساز کمپنیاں اب اگلی نسل کی ایسی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہیں، جو صارفین کیلئے سمارٹ فون کے فرنٹ کیمرے کو شاید ختم کر دیں گی۔ سکرین کے اندر چھپا ہوا سیلفی کیمرا ...سیاحت کا فروغ :محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی شاندار کامیابی
جولائی 21, 20251500سیاحت کا فروغ ،محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی شاندار کامیابی، خود کفیل بننے والا پہلا محکمہ بن گیا۔ محکمہ سیاحت گلگت بلتستان نے مالی سال 2024-25 کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 39 کروڑ 95 لاکھ روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کر لیا، جو مقرر کردہ ہدف 27 ...نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف
جولائی 21, 20252600طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف،نہم آرٹس و سائنس گروپ کے طلباو طالبات کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف کروا دی گئی ہے۔ اب نویں جماعت میں آرٹس گروپ کے طلبا بھی میتھ کی وہی کتاب پڑھیں ...ایک اور پاکستانی نجی ایئرلائن برطانیہ کیلئے اُڑان بھرنے کیلئے تیار
جولائی 21, 20251200پاکستانی فضائی مسافراب ہوں گے، مزید با اختیار،ایک اور پاکستانی نجی ایئرلائن برطانیہ کیلئے اُڑان بھرنے کیلئے تیار،پاکستانی نجی ایئرلائن ایئر بلیو نے برطانیہ میں پروازیں شروع کرنے کیلئے باضابطہ طور پر درخواست دیدی ۔ ذرائع کے مطابق ایئر بلیو نے یوکے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اجازت کیلئے اپروچ ...پنجاب اسمبلی،سینیٹ کی1 نشست پرپولنگ کاعمل جاری
جولائی 21, 20251100پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرپولنگ کاعمل جاری ہے۔ارکان اسمبلی اپناحق رائےدہی استعمال کررہےہیں۔ پنجاب میں سینیٹرساجدمیرکےانتقال پرخالی ہونےوالی نشست پرانتخاب کاعمل جاری ہےجس میں حکمران جماعت (ن)لیگ،اپوزیشن تحریک انصاف اور آزادامیدواروں کےدرمیان مقابلہ جاری ہے۔ سینیٹ کی نشست پرارکان پنجاب اسمبلی اپناحق رائےدہی استعمال کررہے ہیں ،سینیٹ ...خیبرپختونخوا،سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن کےانتظامات مکمل
جولائی 21, 20251450خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےالیکشن کمیشن نےانتظامات مکمل کرلئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی11نشستوں پرآج انتخابات کاانعقادہوگا،جس کےانتظامات مکمل کرلئےگئےہیں،خیبرپختونخوااسمبلی کےجرگہ حال میں2پولنگ بوتھ قائم کیےگئےہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کامزیدکہناہےکہ پولنگ کاسامان صوبائی اسمبلی پہنچا دیا گیا، خیبرپختونخواسمبلی میں سینیٹ انتخابات کی پولنگ 11بجےشروع ہوگی،الیکشن کمیشن کاعملہ خیبرپختونخوااسمبلی ...جولائی میں زیادہ ، اگست میں کم بارشیں ہوں گی، موسم کی پیشگوئی
جولائی 21, 20251460رواں سال کا مون سون سیزن زیادہ مضبوط ہے۔جولائی میں زیادہ اور اگست میں کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت اس سال کا مون سون سیزن زیادہ مضبوط ہے، پچھلے سال جون میں کم اور اگست میں زیادہ بارشیں ...بھارتی فوج کی درندگی کشمیریوں کےعزم کوتوڑنے میں ناکام ہے،وزیراعظم
جولائی 19, 20251220وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ 10لاکھ بھارتی فوج کی درندگی کشمیریوں کےعزم کوتوڑنے میں ناکام ہے۔ یوم الحاق کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ یوم الحاق کشمیرہر سال 19 جولائی کومنایاجاتاہے،کشمیریوں نےریاست جموں کشمیرکی پاکستان کےساتھ الحاق کی قرار داد منظور کی،کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی داستان 1947سےآج بھی جاری ہے۔ اُن ...فضائی سفرمحفوظ بنانےکامشن،وزیراعلیٰ مریم نوازمتحرک
جولائی 19, 20251060فضائی سفرمحفوظ بنانےکامشن،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمتحرک ہوگئی اداروں کوڈیڈلائن دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانتظامی اداروں کوائیرپورٹس کےقریب حساس مقامات 30جولائی تک کلیئر کرنےکی ڈیڈلائن دےدی،نوبرڈزون میں آپریشن تیزکرنےاورایئرپورٹس کےگرد8کلومیٹرکاعلاقہ کلیئر کرنےکاعمل جاری ہے۔ وزیراعلی مریم نوازکی ہدایت پرانتظامیہ نےکارروائی کرتےہوئےدرجنوں شہریوں کوجرمانےعائدکئےجبکہ کبوتروں سمیت پنجرےبھی قبضےمیں لے لیے گئے،صفائی مہم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









