• توشہ خانہ ٹوکیس:اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہو سکا

    3
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہوسکا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 14نومبرتک ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث  ملتوی کی گئی۔ اڈیالہ جیل ...
  • لاہور:شدیددھند،موٹرویزبند،فضا ئی آپریشن متاثر

    4
    0
    شدیددھندکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیا گیا، لاہورمیں سموگ اور دھند کےباعث ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی متاثررہا۔ شدید دھند اور سموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند، ایم 4 پرعبدالحکیم سے شیر شاہ تک ٹریفک معطل ، جب کہ ایم 5 شیر شاہ سے ...
  • پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی

    3
    0
    یونیسیف کی رپورٹ میں کہاگیاکہ پنجاب میں سموگ ایک کروڑ10لاکھ بچوں کےلئے سنگین خطرہ ہے۔ یونیسیف رپورٹ کےمطابق سموگ سےبچوں اورحاملہ خواتین پرتباہ کن اثرات ہوں گے،سموگ سےمتاثرہ شہروں میں درجنوں بچوں کوہسپتال میں داخل کرایا گیا،سموگ سےپنجاب میں تقریباً1.6کروڑ بچوں کی تعلیم متاثرہوئی ہے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ سموگ کی ...
  • آئی ایم ایف وفدکی وزارت خزانہ آمد،محمداورنگزیب سےملاقات

    1
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کاوفدوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب سےملاقات کےلئے وزارت خزانہ پہنچ گیا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےآئی ایم ایف وفدکااستقبال کیا۔نیتھن پورٹرکی قیادت میں وفدنے وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب سےملاقات کی۔وزیر مملکت علی پرویزملک اورگورنراسٹیٹ بینک ملاقات میں موجودہیں،جبکہ چیئرمین ایف بی آراوروزارت خزانہ کےاعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجودہیں۔ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کوپ29اجلاس میں شرکت کیلئےآذربائیجان پہنچ گئے

    1
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کوپ29کےسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے3روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان پہنچنےپروزیردفاعی صنعت وگاروالح اوعلونےوزیراعظم شہبازشریف کااستقبال کیا،وزیراعظم کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیراطلاعات عطاتارڑ اورمعاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔وزیراعظم دورہ آذربائیجان کےدوران کوپ 29اجلاس میں شرکت کرینگے۔ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وزیراعظم پاکستان کولاحق ...
  • سائنسدان نے لچکدار سولر سیلز تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی

    1
    0
    سولرٹیکنالوجی کی تیاری میں اہم پیشرفت،جاپانی سائنسدانوں نے ایسا لچکدار سولر پینل تیار کرلیا جس کو مستقبل میں وئیر ایبل ڈیوائسز کیلئے استعمال کیا جاسکے گا۔ جاپان کے ریکن( Riken )ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے لچکدار سولر سیلز کی تیاری پر کام کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پلاسٹک بیگ ...
  • مقدمات کےچالان کامعاملہ:عدالت نےپراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی

    1
    0
    مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس میں لاہورہائیکورٹ نے پراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں درج مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےریمارکس دئیے کہ پراسیکیوشن کی جانب سے بھجوائے گئے کیسزاورسیشن ججز کی رپورٹس میں تضادہے۔ عدالت نےپراسیکیویشن کوجائزہ لیکراعدادوشمارسےمتعلق ...
  • بدترین سموگ:محکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا

    2
    0
    پنجاب میں بدترین سموگ کےپیش نظرمحکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نےعدالت کی روشنی میں نئی حکمت عملی تیارکرلی۔جس کےمطابق دھواں چھوڑتی ایل ٹی وی گاڑیوں کوپہلی بار 2ہزار ،دوبارہ خلاف ورزی پر4ہزارجرمانہ ہوگا۔دھواں چھوڑتی بسوں وٹرکوں سمیت ہرطرح کی ایچ ٹی وی گاڑیوں سےنرمی نہ ...
  • اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سےعالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،وزیراعظم

    3
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سے عالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،جنگی جرائم پراسرائیل کوکٹہرےمیں لاکراحتساب کرناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا عرب اسلامک سربراہی اجلاس سےخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہاہےجس کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نےغزہ میں مظالم کی تمام حدیں پارکرلیں،فلسطین کی صورتحال پرہم سب ...
  • فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےاہل ہے، ولی عہدمحمدبن سلمان

    5
    0
    سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےکہاہےکہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے۔ ہم نے دو ریاستی حل کی حمایت کے لیے عالمی سطح پر روابط شروع کیے ہیں۔ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا،جس میں شرکت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف سمیت ...